کسی کو اندازہ نہ تھاکہ شامی فوج باغیوں کیخلاف لڑنے سے ہی انکار کردےگی: ملیحہ لودھی
سابق سفیر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ کسی کو اندازہ نہیں تھا کہ شامی فوج باغیوں سے بالکل ہی لڑنے سے انکار کردے گی ، باغیوں کا دمشق پر قبضہ سیاسی زلزلے سے کم نہیں ، یہ شامی حکومت کے اتحادیوں کے لیے بھی بڑا دھچکا ہے۔
اقوام متحدہ میں پاکستان…