سالانہ آرکائیو

2024

امریکا کے شام میں داعش کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

شام میں آمر بشارالاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد امریکا نے داعش کے ٹھکانوں پر متعدد فضائی حملے کیے ہیں۔ عرب میڈیا الجزیرہ کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکی ایئرفورس نے داعش کے 75 سے زیادہ اہداف کو نشانہ بنایا…

سرد خانے میں آگ لگنے سے 9 مزدور جان سے گئے

چین کے شمالی صوبے شنڈونگ میں سرد خانے کی تعمیر کے دوران آگ بھڑک اُٹھی، جس کے باعث 9 مزدور لقمہ اجل بن گئے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق چین کے شمالی صوبے شنڈونگ میں ‘لانرن’ نامی مقامی کمپنی کے لئے سرد خانے کی تعمیر کے دوران ‘آئسولیشن…

امریکا اورترکیہ کا شام میں جنگجو گروپس کی حمایت جاری رکھنے پر اتفاق

امریکا اورترکیہ نے شام میں جنگجو گروپس کی حمایت جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ امریکی وزیر دفاع نے ترک ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، شام کی صورتحال پر تفصیلی بات چیت کی، شام میں حزب اختلاف گروپس کی حیثیت کو اہمیت کا حامل قراردیا۔ دوسری…

شام کااتحاد برقرار رکھنا اور افراتفری روکنا ہماری ترجیح ہے: سعودی عرب

سعودی عرب نے اعلان کیاہے کہ شام کااتحاد برقرار رکھنا اور افراتفری روکنا ہماری ترجیحات میں شامل ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت خارجہ نے اعلان کیا کہ وہ شام میں تیز رفتار پیشرفتوں کو دیکھ رہے ہیں اور سعودی عرب نے ان مثبت اقدامات پر…

بشارالاسد حکومت کا خاتمہ انصاف کا ایک بنیادی عمل ہے: امریکی صدر

امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ بشارت الاسد حکومت کا خاتمہ ہوگیا۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے شام کی صورتحال پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بشارالاسد نے شامی شہریوں پر وحشیانہ تشدد کیا، بشارالاسد حکومت نے لاکھوں بے گناہ شامیوں کو موت کے گھاٹ اتارا،…

شام میں تمام گروپ ملکر پرامن انتقال اقتدار کو شفاف بنائیں، انٹونی بلنکن

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ شام میں تمام گروپس ملکر پرامن انتقال اقتدار کو شفاف بنائیں۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کہتے ہیں بشارالاسد کے بعدشامی شہریوں میں مثبت امید پیدا ہوئی، امریکا شامی جنگجو گروپس کے بیانات کو نہایت…

مقبوضہ کشمیر میں سیٹلائٹ کالونیوں کی تعمیر کیخلاف کسانوں اور سرگرم کارکنوں کا احتجاج

مقبوضہ کشمیر میں سری نگر رنگ روڈ کے ساتھ سیٹلائٹ کالونیوں کی تعمیر کے خلاف کسان اور سرگرم کارکن احتجاج کررہے ہیں۔ بھارت نے بین الاقوامی قانونی اصولوں کی واضح خلاف ورزی کرتے ہوئے سری نگر رنگ روڈ کی تعمیر کے ذریعے غیر مقامی افراد کے لیے…

لبنان کا بشار الاسد کے زوال کے بعد شام کی سرحد پر فوج بڑھانے کا اعلان

لبنان نے بشارالاسد کے زوال کے بعدشام کی سرحد پر فوج بڑھانے کااعلان کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لبنانی فوج نے کہا ہے کہ وہ صدر بشار الاسد کی حکومت کا تختہ الٹنے اور دارالحکومت دمشق پر قبضے کے بعد شام کے ساتھ ملحقہ سرحد پر اپنی موجودگی کو…

شام میں سیاسی منتقلی پرامن اور ہموار ہوگی: شامی وزیر انصاف

شام کے وزیر انصاف احمد السید نے کہا ہے کہ شام میں سیاسی منتقلی پرامن اور ہموار ہوگی۔ شام کے وزیرانصاف احمدالسید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ وزیر اعظم نے صورت حال کو پرسکون کرنے کے لیے الشرع سے اتفاق کیا ہے، انہوں نے کہا احمد…

بشار الاسد حکومت ختم کرنے والے حیات تحریر الشام کے سربراہ ابو محمد الجولانی کون ہیں؟

شام میں باغی گروہ کے جنگجو ابو محمد الجولانی کی قیادت میں نہایت ہی قلیل عرصے میں بشارالاسد کی وفادار حکومتی فورسز کو حیران کن طور پر پسپا کرتے ہوئے دارالحکومت دمشق کا قبضہ حاصل کرنے کے بعد حیات تحریر الشام کو شام کی سب سے طاقتور مسلح…