زلمی ویمن کرکٹ لیگ، ہزارہ ریجن فائنل میں پہنچ گئی، فائنل آج کھیلا جائے گا
زلمی ویمن کرکٹ لیگ میں ہزارہ ریجن نے پشاور تھنڈرز کی ٹیم کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا آج فائنل کھیلا جائے گا۔
پشاور زلمی، زلمی فاؤنڈیشن اور ہائیر ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام حیات آباد کرکٹ اسٹیڈیم پشاور…