سالانہ آرکائیو

2024

غزہ کے عوام کی حمایت میں یمن کے عوام کا ملین مارچ

یمن کے دارالحکومت صنعا اور دیگر شہروں میں عوام نے جمعے کو غزہ کے عوام کی حمایت اور غاصب صیہونی حکومت کی مذمت میں ملین مارچ نکالا یمنی عوام نے غزہ کے عوام اور فلسطین کے استقامتی محاذ کی حمایت نیز غاصب صیہونی حکومت کے مذمت میں جمعے کو ملک…

حماہ سے تکفیری دہشت گردوں کا صفایا

شامی وزیر دفاع نے کہا ہےکہ میدان جنگ میں ہماری پوزیشن مضبوط ہے۔ سانا نیوز ایجنسی کے مطابق شامی فوج نے حماہ کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کے لئے بڑے پیمانے پر کارروائی شروع کی ہے۔ شامی فوج نے کہا ہے کہ جب تک حماہ سے تکفیریوں دہشت گردوں کا…

شامی فوج کی پسپائی ایک ٹیکٹیک ہے، شام کے وزیر دفاع کا بیان

شام کے وزیر دفاع نےحماہ شہر میں دہشت گردوں کے داخلے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہاہے کہ حماہ میں جو کچھ ہوا ہے وہ ایک عارضی ٹیکٹیک ہے اور ہمارے فوجی اس شہر کے قریب موجود ہیں۔ العالم کی رپورٹ کے مطابق شامی وزیردفاع علی محمود عباس نے کہا کہ…

غزہ کے کمال عدوان اسپتال پر اسرائيلی حملہ، دنیا شرمناک خاموشی توڑے: حماس کا مطالبہ

حماس نے شمالی غزہ میں کمال عدوان اسپتال پر بمباری اور اسپتال میں صیہونی فوجیوں کے داخل ہوجانے کو فلسطینیوں کا نسلی تصفیہ جاری رکھنے پر غاصب صیہونی حکومت کے اصرار کی علامت قرار دیا ہے حماس نے ایک بیان جاری کرکے عالمی برادری سے مطالبہ کیا…

صیہونی قیدیوں کے قتل کا ذمہ دار نیتن یاہو ہے؛ تحریک حماس کا بیان

تحریک حماس نے کہا ہے کہ غزہ میں دسیوں صیہونی قیدیوں کے قتل کا ذمہ دار نیتن یاہو ہے۔ العالم کی رپورٹ کے مطابق تحریک حماس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ صیہونی فوجیوں کا فلسطینی استقامت کی جیل میں چھے صیہونی فوجیوں کے قتل کا ذمہ دار ہونے کا…

پنجاب میں ایک لاکھ صارفین کیلئے سی ایم پنجاب فری سولر پینل اسکیم لانچ کردی گئی

پنجاب میں ایک لاکھ صارفین کے لیے سی ایم پنجاب فری سولر پینل اسکیم لانچ کردی گئی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے سی ایم پنجاب فری سولر پینل اسکیم کا باقاعدہ افتتاح کردیا جسے حاصل کرنے کیلئے پنجاب کے صارفین آج سے ہی ایس ایم ایس یا آن لائن پورٹل…

مجھے ڈی چوک پر اکیلا چھوڑ دیا گیا تھا لیکن میں بھاگنے والی عورت نہیں: بشریٰ بی بی

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا کہنا ہے کہ مجھے ڈی چوک پر اکیلا چھوڑ دیا گیا تھا لیکن میں بھاگنے والی عرورت نہیں۔ بشریٰ بی بی اسلام آباد دھرنے میں جاں بحق تاج الدین کے گھر گئیں جہاں انہوں نے ورثا سے تعزیت کی اور انہیں…

محسن نقوی کا سرینا چوک انٹرچینج پراجیکٹ کا دورہ، تعمیراتی کاموں کا جائزہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سرینا چوک انٹرچینج پراجیکٹ کا دورہ کیا اور تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کو سرینا چوک انٹرچینج کی تعمیر کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر محسن نقوی نے مدت سے قبل پراجیکٹ کی…

190 پاؤنڈز ریفرنس: بشریٰ بی بی کو آئندہ سماعت پر گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم

احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو آئندہ سماعت پر گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم کا دے دیا۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین…

یواے ای ویزوں میں مشکلات، حکومت کا دستاویز کی تصدیق کیلئے ون ونڈو آپریشن پرغور

پاکستانیوں کو عرب امارات کے ویزوں میں شدید مشکلات کا سامنا ہے، مشکلات کی وجوہات میں سے ایک یو اے ای میں پاکستانیوں کی جانب سے جعلی دستاویزات جمع کرانے کی شکایات بھی تھی۔ حکومت پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے تحفظات دور کرنے کے لیے بڑے…