سالانہ آرکائیو

2024

سابق میڈیا کوآرڈینیٹر پی ٹی آئی کی عمران خان پر تنقید، نوازشریف سے معافی مانگ لی

پاکستان تحریک انصاف کے سابق میڈیا کوآرڈینیٹر پنجاب جاوید بدر نے مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کے نام کھلا خط لکھ کر ماضی میں کی گئی الزام تراشیوں پر معافی مانگ لی۔ جاوید بدر نے صدر مسلم لیگ ن کے نام لکھے کھلے خط میں کہا کہ نواز شریف سے…

جوڈیشل کمیشن کے دو اجلاس آج طلب، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی صدارت کریں گے

سپریم کورٹ میں جوڈیشل کمیشن کے دو اجلاس آج منعقد ہوں گے جس کی صدارت چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کریں گے۔ ایک اجلاس میں سندھ اور پشاور ہائیکورٹ کے ججز تقرری کا معاملہ زیر غور آئے گا۔ اجلاس میں سندھ ہائیکورٹ میں ججز تقرریوں کے لیے…

وزیراعلیٰ کی ہدایت پر کل پنجاب پولیس نے روایتی بدمعاشی کی: فیصل چوہدری

پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کی ہدایت پر کل پنجاب پولیس نے روایتی بدمعاشی کی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا کہ کل کے ڈرامے کا آج اختتام ہوا، وزیراعلیٰ کی ہدایت پر…

محمد صادق خان افغانستان میں نمائندہ خصوصی مقرر

سابق سفیر محمد صادق خان کو افغانستان کا نمائندہ خصوصی مقرر کردیا گیا، وہ 2008 سے 2014 تک افغانستان میں پاکستانی سفیربھی رہ چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نےسابق سفیرمحمد صادق خان کو افغانستان کانمائندہ خصوصی مقررکردیا، وزارت خارجہ نے…

گن پوائنٹ پر سندھ کا پانی نہیں دیں گے: آغا سراج درانی

سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کا کہنا ہے کہ گن پوائنٹ پر سندھ کا پانی نہیں دیں گے، وفاق اور صوبوں کو مل بیٹھ کر اس پر بات کرنی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آغا سراج…

’بانی پی ٹی آئی ایک مرتبہ پھر بہت بڑی غلطی کر رہے ہیں‘

جے یو آئی کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے بانی ایک مرتبہ پھر بہت بڑی غلطی کر رہے ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان ایک…

بنوں میں پاک فوج کے تعاون سے علمائے کرام کا گرینڈ امن جرگہ

بنوں کے مدرسہ مہتمم اور علماء کی جانب سے پاک فوج کے تعاون سے گرینڈ امن جرگے کا انعقاد کیا گیا۔ میجر جنرل ذوالفقار علی بھٹی، جنرل آفیسر کمانڈنگ کوہاٹ نے جرگہ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر شرکاء نے متفقہ طور پر فتنہ الخوارج،…

مریم نواز کی ضمنی انتخابات میں کامیابی پر لیگی امیدوار رانا طاہر کو مبارکباد

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پی پی 139 سے ضمنی انتخاب جیتنے پر لیگی امیدوار رانا طاہر اقبال کو مبارکباد دی ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے بھرپور اعتماد کرنے پر شیخوپورہ کے عوام سے اظہار تشکر کیا۔ مریم نواز نے کہا کہ رانا طاہر اقبال کی…

9 مئی مقدمہ: عمرا یوب، عالیہ حمزہ و دیگر کی بریت کی درخواستوں پر سماعت ملتوی

انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی مقدمہ میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب و دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کی بریت کی درخواستوں پر سماعت ملتوی کردی۔ سرگودھا کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 9 مئی مقدمات کی سماعت ہوئی، اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر…

پشتون کمیونٹی کا اسلام آباد پولیس پر اعتماد، سوشل میڈیا کی جھوٹی مہم کا پردہ چاک

پشتون کمیونٹی نے اسلام آباد پولیس پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے سوشل میڈیا کی جھوٹی مہم کا پردہ چاک کر دیا۔ اسلام آباد پولیس پر پشتونوں کو ہراساں اور تنگ کرنے کا جھوٹا پراپیگنڈہ دم توڑ گیا، اسلام آباد میں مقیم پشتونوں کے بیانات سے…