سالانہ آرکائیو

2024

سوشل میڈیا پر ریاست مخالف پروپیگنڈا کرنے والے مزید 7 ملزمان کیخلاف مقدمات درج

ریاست مخالف پروپیگنڈے میں ملوث مزید 7 ملزمان قانونی شکنجے میں آ گئے۔ ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز اور جھوٹے بیانات میں ملوث مزید 7 ملزمان کے خلاف ایف آئی آرز درج کر لی گئیں، ملزمان سوشل میڈیا کے ذریعے ریاست مخالف…

عارفوالہ: ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا کر دو موٹرسائیکل سوار کزن جاں بحق

عارفوالہ میں تیز رفتار موٹرسائیکل ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی جس کے باعث دو کزن جاں بحق ہوگئے۔ چوک مرلے میں حادثہ ٹریکٹر ٹرالی کو اوور ٹیک کرتے ہوئے پیش آیا، جاں بحق ہونے والے نوجوانوں کی شناخت ذیشان اور طلحہ کے ناموں سے ہوئی ہے، حادثے کی…

دولہا بنے شہری کا ن لیگ کے قائد نوازشریف سے محبت کا دلچسپ اظہار

دولہا بنے شہری نے مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف سے محبت کا دلچسپ اظہار کیا۔ شہری نے اپنی شادی کے دن نوازشریف اور مریم نواز کی تصاویر لگا کر نوٹوں کا ہار گلے میں ڈال لیا، دولہا محمد اجمل نے کہا میں نے اپنے قائد کی بیٹی کو خراج تحسین پیش…

رانا ثنا اللہ کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، وزیراعظم کا پیغام پہنچایا

وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔ وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ سربراہ جے یو آئی کی رہائش گاہ گئے، مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے دوران سیاسی…

پاکستان کا غزہ میں اسرائیلی جارحیت روکنے، فلسطینیوں کے مصائب کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان نے غزہ میں اسرائیلی جارحیت بند کرنے اور فلسطینیوں کے مصائب کم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے جنرل اسمبلی میں فلسطین کی صورتحال پر دوبارہ شروع ہونے والے خصوصی اجلاس…

آئین کا آرٹیکل (6) 239 پارلیمنٹ کو آئینی ترمیم کا لامحدود اختیار دیتا ہے: عرفان صدیقی

سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی پارٹی لیڈر اور خارجہ امور کمیٹی کے سربراہ سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ آئین کا آرٹیکل (6) 239 پارلیمنٹ کو آئینی ترمیم کا لامحدود اختیار دیتا ہے۔ سینیٹر عرفان صدیقی نے جسٹس منصور علی شاہ…

میجر شبیر شریف شہید کا یوم شہادت، پاک فوج کے سربراہان کا خراج عقیدت

میجر شبیر شریف شہید کے 53 ویں یوم شہادت پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، سروسز چیفس اور افواج پاکستان نے خراج عقیدت پیش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میجر شبیر شریف شہید نے 1965ء کی جنگ میں بہادری سے…

پشاور ہائیکورٹ: سست انٹرنیٹ پر وزارت داخلہ اور وزارت آئی ٹی سے جواب طلب

پشاور ہائیکورٹ نے انٹرنیٹ سروس کی سست روی پر وزارت داخلہ اور وزارت آئی ٹی سے جواب طلب کرلیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس وقار احمد اور جسٹس کامران حیات میاں خیل پر مشتمل دو رکنی بینچ نے ملک میں انٹرنیٹ سروس کی سست روی کے خلاف دائر درخواست پر…

عمران خان پر ملک بھر میں درج مقدمات کی تعداد سامنے آگئی

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف ملک بھر میں درج مقدمات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ وزارت داخلہ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان پر ملک بھر میں درج مقدمات کی تعداد اب 188 تک پہنچ گئی ہے۔ رپورٹ کے مطاق عمران خان کے…

سپریم کورٹ نے مارگلہ ہلز میں غیر قانونی تعمیرات پر رپورٹ طلب کرلی

سپریم کورٹ نے مارگلہ ہلز میں غیر قانونی تعمیرات قائم ہونے پر سی ڈی اے سے رپورٹ طلب کرلی۔ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے مارگلہ ہلز پر غیر قانونی تعمیرات کے کیس کی سماعت کی جس دوران سی ڈی اے وکیل اور ڈی جی ماحولیات عدالت میں پیش ہوئے۔ اس…