سالانہ آرکائیو

2024

پنجاب میں پلاسٹک مصنوعات بنانے اور سپلائی کرنیوالوں کی آن لائن رجسٹریشن کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے صوبے میں پلاسٹک مصنوعات بنانے، سپلائی کرنے، اور ری سائیکل کرنے والوں کی آن لائن رجسٹریشن کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے ایک بیان میں سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا کہ صوبے میں پلاسٹک پروڈیوسرز، سپلائرز اور ری…

فیک نیوز پر کسی کو جیل میں ڈالنا ہے تو پہلے وفاقی وزیراطلاعات کو پکڑیں: بیرسٹر سیف

پشاور: خیبرپختونخواکے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ فیک نیوز پر کسی کو جیل میں ڈالنا ہے تو پہلے وفاقی وزیراطلاعات کو پکڑیں۔ جیو نیوز کے پرپروگرام 'جیو پاکستان' میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سیف نے وفاقی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔…

عمر ایوب اور راجہ بشارت ضمانت منظورہونے کے بعد رہا

انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما عمر ایوب اور راجہ بشارت کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے دونوں کو رہا کرنے کا حکم دیدیا۔ گزشتہ روز اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار ہونے والے پی ٹی آئی رہنماؤں کو آج انسداد…

اسموگ: لاہور ہائیکورٹ کا رات 8 بجے کے بعد مارکیٹیں کھلی رہنے پر اظہار ناراضگی

لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ کی روک تھام کے اقدامات کے تحت مارکیٹیں اور باراز رات 8 بجے کے بعد بند نہ ہونے پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت لاہور ہائیکورٹ میں ہوئی، جسٹس شاہد کریم نے اسموگ تدارک کے لیے…

کرم: امن وامان کی صورتحال میں بہتری، انٹرنیٹ اور موبائل سروس بحال

ضلع کرم میں امن و امان کی صورتحال میں بہتری کے بعد انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس بحال کردی گئی۔ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں امن و امان کی صورتحال میں بہتری آنے کے بعد انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس بحال کردی گئی ہے۔ حکام کے مطابق…

سلیکٹیو سینس آف جسٹس آپ کے مقام کو زیب نہیں دیتا، جسٹس منصور کے خط پر خواجہ آصف کا ردعمل

وزیر دفاع خواجہ آصف نے سپریم کورٹ کے سیئنر ترین جج منصور علی شاہ کے خط پر ردعمل میں کہا ہے کہ یہ سلیکٹیو سینس آف جسٹس آپ کے مقام کو زیب نہیں دیتا۔ گزشتہ روز جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کو خط لکھ کر کہا تھا 26…

کراچی: آئندہ 24 گھنٹوں میں پارہ مزید کم ہونے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں میں شہر کا درجہ حرارت مزید کم ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ کراچی میں آئندہ24 گھنٹوں میں مطلع صاف رہنے کے ساتھ ساتھ رات میں موسم خنک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ…

ملک میں سردی کی شدت میں اضافہ، کس شہر کا درجہ حرارت منفی 15 ہوگیا؟

ملک کے مختلف شہروں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ غیر ملکی موسمیاتی ویب سائٹ کے مطابق استور میں درجہ حرارت منفی 15 ڈگری ریکارڈ کیا گیا، اس کے علاوہ سوات میں منفی 3، قلات میں منفی 2 اور کوئٹہ میں ایک ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔…

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہندو پی ایس پی افسر تعینات

ملکی تاریخ کے پہلے ہندو پی ایس پی افسر راجیندر مہیگوار نے فیصل آباد میں تعیناتی کے بعد اپنے فرائض سرانجام دینا شروع کردیے۔ فیصل آباد پولیس گلبرگ سرکل میں بطور اے ایس پی تعینات ہونے والے نو جوان راجیندر مہیگوار کا تعلق سندھ کے پسماندہ…

بشریٰ بی بی اور علیمہ خان کے رویے اور مداخلت سے پی ٹی آئی رہنما پریشان

بشریٰ بی بی اور علیمہ خان کے مبینہ سخت رویے اور پارٹی معاملات میں بڑھتی ہوئی مداخلت سے تحریک انصاف کے کئی رہنماکافی پریشان ہیں۔ نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر پارٹی کے بعض سینئر رہنماؤں نے بتایا کہ عمران خان کی اہلیہ اور بہن کا پارٹی…