بلاول بھٹو سے اسحاق ڈار کی ملاقات، معاملات کے حل کیلئے کمیٹیوں کی ملاقاتوں پر اتفاق
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ملاقات کی ہے۔
دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں معاملات کے حل کیلئے پیپلزپارٹی اورحکومتی کمیٹیوں کی ملاقاتوں پر اتفاق کیا گیا۔
ملاقات میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم…