رانا ثنا اللہ کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، وزیراعظم کا پیغام پہنچایا

0 75

وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ سربراہ جے یو آئی کی رہائش گاہ گئے، مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے دوران سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

رانا ثنا اللہ نے مولانا فضل الرحمان کو وزیراعظم شہباز شریف کا پیغام پہنچایا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.