سالانہ آرکائیو

2024

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کی قدر میں 2 پیسے کا اضافہ ہوا۔ انٹربینک میں آج ڈالر 277 روپے 94 پیسے پر بند ہوا ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 92 پیسے…

سعودی ڈیولپمنٹ فنڈ نے پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالر ڈپازٹ میں ایک سال توسیع کر دی

سعودی ڈیولپمنٹ فنڈ نے پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالر ڈپازٹ میں ایک با رپھر توسیع کر دی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ڈالر ڈپازٹ کی معیاد آج ختم ہو رہی تھی، تاہم سعودی ڈیولپمنٹ فنڈ کی جانب سے 3 ارب ڈالر ڈپازٹ میں ایک سال توسیع کر دی گئی ہے۔…

کراچی سمیت ملک بھرکے صارفین کیلئے بجلی مہنگی کردی گئی

کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی مہنگی کردی گئی۔ ملک بھرکے صارفین کے لیے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی مہنگی کی گئی ہے۔ نیپرا نے بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 20 پیسے اضافے کی منظوری دی ہے۔ منظوری رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس کی آج بھی بڑی چھلانگ، 3 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ جاری ہے جہاں آج بھی 100 انڈیکس میں اضافہ دیکھا گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز 100 انڈیکس میں دن کا آغاز ایک لاکھ 5 ہزار 104 پوائنٹس سے ہوا۔ کاروبار کے اختتام پر…

پاکستان میں سونا پھر مہنگا ہوگیا

پاکستان بھر میں سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں فی تولہ سونا 500 روپے کے اضافے کے بعد 2 لاکھ 75 ہزار 600 روپے کا ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 428 روپے…

تاریخ میں پہلی بار بٹ کوائن کی قیمت ایک لاکھ ڈالرز سے زائد ہوگئی

ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قدر تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ ڈالرز (2 کروڑ 77 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد) سے زائد ہوگئی ہے۔ دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی کی قیمت ابھی ایک لاکھ 2 ہزار ڈالرز (2 کروڑ 85 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد) سے کچھ زیادہ…

جنید خان نے آغا سلمان کو ناقص کپتانی پر آڑے ہاتھوں لے لیا

قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر جنید خان نے آغا سلمان کو ناقص کپتانی پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔ بلاوائیو میں کھیلے گئے تیسرے ٹی 20 میچ میں زمبابوے نے پاکستان کی جانب سے دیا جانے والا 133 رنز کا ہدف 8 وکٹوں کے نقصان پر دو گیندوں قبل حاصل کرلیا۔…

انگلش پریمیئر لیگ : مانچسٹر سٹی اور آرسنل نے اپنے میچز جیت لیے

دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی نے انگلش پریمیئر لیگ کے ایک میچ میں ناٹنگھم فارسٹ کو 0-3 گول سے ہرا دیاجبکہ آرسنل نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-2 گول سے شکست دیدی۔ پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے انگلینڈ میں جاری ہیں، اتحادسٹیڈیم ، مانچسٹر میں کھیلے…

چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کی جانب سے ہائبرڈ ماڈل کے انکار کے بعد بھارتی براڈ کاسٹر کی آئی سی سی کو…

پاکستان کی میزبانی میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں بھارت کی ہٹ دھرمی کے سبب غیر یقینی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ بھارت پاکستان کی میزبانی میں چیمپئنزٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر کروانے پر بضد ہے جس کے تحت چیمپئنز ٹرافی میں بھارت اپنے میچز دبئی…

چیمپئنز ٹرافی: پی سی بی کا تمام معاملات ہوسٹ ایگریمنٹ میں شامل کرنے پر اصرار

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر پاکستان اور بھارت کے درمیان طے معاملات کو ہوسٹ ایگریمینٹ میں درج کرنےکا مطالبہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کا تمام معاملات ہوسٹ ایگریمنٹ میں شامل کرنے پر…