سالانہ آرکائیو

2024

معاملات طے پاگئے،پاکستان کی میزبانی میں چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر ہوگی،بھارتی میڈیا کا دعویٰ

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پرپاکستان کرکٹ بورڈ کا مطالبہ تسلیم کرلیا ہے اور معاملات طے پاگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ پاکستان کی میزبانی میں چیمپئنزٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر…

پی ایس بی نے اولمپک چارٹر کے مطابق کھیلوں کی فیڈریشنز کے لیے ضابطہ اخلاق نافذ کردیا

پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے اولمپک چارٹر کے مطابق کھیلوں کی فیڈریشنز کے لیے ضابطہ اخلاق کا نفاذ کر دیا۔ گزشتہ روز وزیراعظم کے مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے صدر رانا ثنا اللہ خان کی زیر صدارت 31 ویں بورڈ…

زمبابوے نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو شکست دیدی، سیریز 1-2 سے گرین شرٹس کے نام

زمبابوے نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں پاکستان کو دلچسپ مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے دی،البتہ گرین شرٹس نے سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔ بلاوائیو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلے…

آسٹریلیا کی جانب سے کئی سنچریاں بنانیوالے اوپنر اٹلی کرکٹ ٹیم کے کپتان مقرر

سابق آسٹریلوی اوپنر جو برنز کو اٹلی کرکٹ ٹیم کا نیا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ برسبین میں پیدا ہونے والے جو برنز نے 2014 میں آسٹریلیا کے لیے ٹیسٹ ڈیبیو کیا اور دسمبر 2020 تک کینگروز کی نمائندگی کرتے ہوئے 23 ٹیسٹ میچوں کی 40 اننگز میں 1442…

بھارتی کرکٹر نے ٹی ٹوئنٹی میں 28 گیندوں پر دھواں دار سنچری بنا ڈالی

بھارتی کرکٹر ابھیشیک شرما نے ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ سید مشتاق علی ٹرافی میں 28 گیندوں پر دھواں دار سنچری بنا ڈالی۔ جمعرات کو بھارت کے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ سید مشتاق علی ٹرافی میں پنجاب کی نمائندگی کرتے ہوئے ابھیشیک شرما نے میگھالیاکے…

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان، ایک پاکستانی بھی شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے نومبر2024 کیلئے مینز پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی کی جانب جاری نامزدگیوں میں پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ حارث رؤف کی نامزدگی دورہ…

چیمپئنز ٹرافی: بھارت کا پی سی بی فارمولا تسلیم کرنے سے انکار، آئی سی سی اجلاس پھر ملتوی

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر بھارت نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا پیش کردہ فارمولا تسلیم کرنےسے انکارکردیا۔ ذرائع کے مطابق ڈیڈلاک تاحال برقرار ہے جب کہ آج دبئی میں ہونے والی آئی سی سی بورڈمیٹنگ بھی ملتوی کردی گئی۔ ذرائع…

چیمپئنز ٹرافی: بھارت کے میچز امارات میں ہونگے، بھارتی ویب سائٹ کے دعوے پر پی سی بی کا ردعمل آگیا

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہونے کا قوی امکان ہے۔ چیمپئینز ٹرافی کے معاملے پر بھارتی کرکٹ ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ چیمپئینز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر ہو گی، پاکستان نے ہائبرڈ ماڈل کے بجائے…

راشد خان نے طالبان کے کونسے فیصلے کی مخالفت کی؟ طویل پوسٹ شیئر کردی

افغان کرکٹر راشد خان نے طالبان حکومت کی جانب سے خواتین کے طبی اداروں میں تعلیم حاصل کرنے پر پابندی کے فیصلے پر سخت مؤقف اختیار کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حکومتی فیصلے کے بعد راشد خان اپنے ملک کی خواتین کی حمایت میں سامنے آئے ہیں۔…

20 اوورز میں 349 رنز اور 37 چھکے، بھارتی ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی میں نیا ورلڈ ریکارڈ قائم

بھارت میں ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی کے فارمیٹ میں نیا ورلڈ ریکارڈ قائم ہوگیا۔ سید مشتاق علی ٹرافی میں بروڈا کی ٹیم نے ٹیم سیمین کے خلاف ٹی ٹوئنٹی کا سب سے بڑا اسکور بنا دیا، اس میچ میں بروڈا نے 20 اوورز میں 5 وکٹ کے نقصان پر 349 رنز بنا کر نیا…