چیمپئنز ٹرافی: آج شام ہونے والی آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں بڑے فیصلے کا امکان
آئی سی سی بورڈ میٹنگ آج شام ہونے کا امکان ہے جس میں شرکت کے لیے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی دبئی پہنچ گئے ہیں۔
جیو نیوز کے مطابق آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد کے حوالے سے بڑے فیصلے کا امکان ہے۔
آئی سی سی کے…