سالانہ آرکائیو

2024

پی ٹی آئی رہنماؤں کے اختلافات دور ہونے لگے، گنڈاپور کا عاطف خان سے رابطہ، سی ایم ہاؤس آنے کی…

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں میں اختلافات کے خاتمے کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور اور عاطف خان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسد قیصر اور شہرام…

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلہ، لوگ گھروں سے باہر نکل آئے

لاہور اور گجرات کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے جہلم شہر اور گردونواح سمیت کمالیہ شہر میں بھی محسوس کیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ خانیوال، چیچہ وطنی، بھلوال،چنیوٹ،حافظ آباد میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے…

سندھ ہائیکورٹ میں ریگورلر اور آئینی بینچز کا تنازع حل نہ ہوسکا

کراچی: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ کےفیصلےکے باوجود عدالت میں ریگولر اور آئینی بینچز سے متعلق تنازع حل نہ ہوسکا۔ سندھ ہائیکورٹ میں آج کیسز کی سماعت کے دوران جسٹس ظفر احمد راجپوت نے کہا کہ جو کیسز ریگولر بینچ کے…

احتجاج اور جلسوں پر پابندی کا صدارتی آرڈیننس، آزاد کشمیر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال، تعلیمی ادارے بند،…

مظفرآباد: آزاد کشمیر کے مختلف اضلاع میں احتجاج اور جلسے جلوس پر پابندیوں سے متعلق صدارتی آرڈیننس کے خلاف عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جا رہی ہے۔ عوامی ایکشن کمیٹی کی اپیل پر مظفر آباد، میر پور، باغ، برنالہ اور اٹھ…

کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آگیا

کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آگیا۔ ائیر کوالٹی انڈیکس کا بتانا ہےکہ کراچی کا فضائی معیار انتہائی مضر صحت ہے جس کی وجہ سے کراچی کا ائیرکوالٹی انڈیکس 229 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اے کیو آئی کے مطابق 151 سے 200…

57 فیصد پاکستانی اسموگ کے خاتمے کیلئے اپنی صوبائی حکومتوں کے کردار سے مطمئن

ملک میں آدھی سے زیادہ آبادی اسموگ کے خاتمے کیلئے اپنی حکومتوں کے کردار سے مطمئن نظر آئی۔ اپسوس پاکستان نے نیا سروے جاری کردیا جس میں بتایا گیا ہے کہ 57 فیصد پاکستانی اسموگ سے نمٹنے کیلئے اپنی صوبائی حکومتوں کی کارکردگی سے مطمئن ہیں۔…

توشہ خانہ ٹوکیس: ضمانت منسوخی درخواست پر بشریٰ بی بی کو نوٹس جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹوکیس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر بشریٰ بی بی کو نوٹس جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے توشہ خانہ ٹوکیس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت…

کے پی میں لائف انشورنس اسکیم شروع کرنیکا فیصلہ، خاندان کے سربراہ کی وفات پر رقم دی جائیگی

حکومت نے آئندہ سال یکم جنوری سے لائف انشورنس اسکیم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں موجودہ صوبائی حکومت کے 8 فلیگ شپ منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا اور اجلاس…

گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ نے عدالت سے انوکھی فرمائش کر ڈالی

کراچی: لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر جان بلوچ نے عدالت سے انوکھی فرمائش کردی۔ کراچی سینٹرل جیل میں انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت میں گینگ وار کے سرغنہ عذیر جان بلوچ نے اپنے وکیل فاروق حیدر جتوئی ایڈووکیٹ کے توسط سے تحریری…

کراچی ائیرپورٹ حملہ، دہشت گردوں کے ٹھکانے کا پتا لگا لیا گیا

کراچی: قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کراچی ائیرپورٹ کے قریب چینی قافلے پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کے ٹھکانے کا پتا لگا لیا۔ ذرائع کے مطابق خودکش حملے کی تیاری پی آئی بی کالونی تھانے کی حدود پرانی سبزی منڈی میں کی گئی، دہشت گردوں نے…