سالانہ آرکائیو

2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مٹی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مٹی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اقوامِ متحدہ کی جانب سے ہر سال 5 دسمبر کو ورلڈ سوائل ڈے منایا جاتا ہے، اس دن کو منانے کا مقصد صحت مند زمین کی اہمیت کو اجاگر کرنا اور زمینی وسائل کو پائیدار طریقوں سے استعمال…

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 6 رکنی آئینی بنچ 9 دسمبر کو درخواست پر سماعت کرے گا۔ جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی بنچ…

توشہ خانہ ٹو کیس: بشریٰ بی بی سے ضمانت منسوخی کی درخواست پر جواب طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بشریٰ بی بی سے ضمانت منسوخی کی درخواست پر جواب طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخی کیلئے ایف آئی اے کی درخواست پر سماعت کی، ایف آئی اے…

ججز کی تقرری کا معاملہ، وکلاء کے ناموں کی فہرست میں دو مزید نام شامل

لاہور ہائیکورٹ میں ججز کی تقرریوں کیلئے مزید دو وکلاء کے نام فہرست میں شامل کردیئے گئے۔ لاہور ہائیکورٹ میں ججز کی تقرری کے لیے بنائی گئی فہرست میں وکلاء کے ناموں کی تعداد 7سے بڑھا کر 9 کر دی گئی، سابق صدر لاہور ہائیکورٹ بار سردار اکبر…

سندھ حکومت کا کسانوں کو ایک لاکھ ایکڑ پر سمارٹ سبسڈی دینے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے کسانوں کو ایک لاکھ ایکڑ پر سمارٹ سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی وزیر زراعت محمد بخش مہر کی زیرصدارت سندھ واٹر اینڈ ایگریکلچرل ٹرانسفارمیشن پراجیکٹ بارے اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری زراعت نے بریفنگ دی۔ بریفنگ میں بتایا…

صدر اور وزیراعظم کا میجر محمد اکرم کو 53ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے میجر محمد اکرم شہید نشان حیدر کے 53ویں یوم شہادت پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے میجر محمد اکرم شہید کو دفاع وطن کی خاطر 1971 میں جان کا نذرانہ پیش…

مراد علی شاہ کی زیرصدارت اجلاس: سندھ پیپلز رورل سوک سروسز کمپنی کے قیام کی منظوری

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سندھ پیپلز رورل سوک سروسز کمپنی کے قیام کی منظوری دیدی گئی، دیہی آبادی کو صاف پانی اور صفائی کی سہولیات فراہم کی جائیں گی، سندھ آئی ٹی کمپنی کے قیام کے قواعد میں…

الیکشن کمیشن کا اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد نہ ہونے پر اظہار مایوسی

الیکشن کمیشن کا اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد نہ ہونے پر مایوسی کا اظہار کیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں اجلاس ہوا، الیکشن کمیشن نے مؤقف اختیار کیا کہ چار بار حلقہ بندیاں کر چکے ہیں مگر انتخابات کے…

میجر محمد اکرم شہید نشان حیدر کا یوم شہادت: پاک فوج کے سربراہان کا خراج عقیدت

میجر محمد اکرم شہید نشان حیدر کے 53 واں یوم شہادت پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، سروسز چیفس نے بھرپور خراج عقیدت پیش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میجر محمد اکرم شہید 19 مئی 1971ء کو مشرقی پاکستان…

سیاست کا گند مینڈیٹ چوری کرنے والے ہیں: شیخ وقاص اکرم

سیکرٹری اطلاعات تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ سیاست کا گند وہ ہیں جنہوں نےمینڈیٹ چوری کیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ وقاص اکرم کا کہنا تھا کہ پنجابی، بلوچی، سندھی ہم سب بھائی ہے، پرامن احتجاج ہمارا حق ہے۔…