لکی مروت: سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 خوارج ہلاک ہوگئے
لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 خوارج ہلاک ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے لکی مروت میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 خوارج ہلاک اور 2 زخمی بھی ہوئے۔…