سالانہ آرکائیو

2024

ترکیہ میں شہریت حاصل کرنے کیلیے مکمل رہنمائی

استنبول : ترکیہ میں غیر ملکی افراد کیسے شہریت حاصل کرسکتے ہیں؟ اس حوالے سے ایک خصوصی پروگرام متعارف کرایا گیا جس کے تحت سرمایہ کاری کے ذریعے ترک شہریت باآسانی حاصل کی جاسکتی ہے۔ ترکیہ کی شہریت حاصل کرنے کے بہت سے طریقے ہیں اگر آپ طریقہ…

جارجیا : ’’پولیس نے تشدد کے بعد اپوزیشن لیڈر کو اٹھا کر گاڑی میں پھینک دیا‘‘

جارجیا کی اپوزیشن جماعت نے الزام عائد کیا ہے کہ احتجاجی مظاہرے کے دوران پولیس نے حزب اختلاف کے مرکزی رہنما کو تشدد کے بعد بے ہوشی کی حالت میں اٹھا کر گاڑی میں پھینک دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اپوزیشن جماعت کے…

ناؤرو میں شہریت حاصل کرنا نہایت آسان، لیکن کیسے ؟

آسٹریلیا کے شمال مشرق میں ایک چھوٹا جزیرہ نما ملک ناؤرو واقع ہے، ناؤرو حکومت نے ایک منفرد شہریت کے پروگرام کا آغاز کیا ہے جس کا نام "ناؤرو اکنامک اینڈ کلائمٹ ریزیلینس سٹیزن شپ پروگرام” ہے۔ اس پروگرام کا مقصد ملکی معاشی ترقی کو…

چین : دریا میں کشتی الٹنے سے 8 افراد ہلاک

چین کے جنوب مغربی صوبہ گوئی ژو کے دریا میں ایک کشتی کے الٹنے کے نتیجے میں 8افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے جبکہ 5افراد کو بچا لیا گیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حادثے کی وجہ کشتی میں گنجائش سے زیادہ مسافروں کو بٹھانا…

نامعلوم بیماری نے کھلبلی مچادی، عالمی ادارہ صحت بھی پریشان

افریقی ملک کانگو میں نامعلوم بیماری نے کھلبلی مچادی، عالمی حکام اور صحت کے ادارے شناخت کیلئے کانگو پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق کانگو میں ایک بار پھر سے نئی بیماری پھوٹ پڑی ہے جس سے لوگوں کی جانیں جارہی ہے، اس بیماری کا اب تک پتہ نہیں…

بھارتی پروپیگنڈے کیخلاف بنگلادیش کی سیاسی جماعتیں متحد ہو گئیں

بھارت کی جانب سے بنگلا دیش کیخلاف پروپیگنڈا کا مقابلہ کرنے کے لیے سیاسی جماعتیں متحد ہو گئیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلادیش کے عبوری وزیراعظم محمد یونس سے ملک کی تمام سیاسی جماعتوں نے ملاقات کی جس میں جماعتوں نے قومی اتحاد…

مسجد نبویؐ میں خواتین زائرین کے لیے اہم ہدایات جاری

سعودی عرب میں ادارہ حرمین کے امور کی نگراں کمیٹی نے مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آنے والی خواتین زائرین کے لیے 9 ہدایات جاری کی ہیں۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ہدایات میں مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آنے والی…

غزہ : اسرائیل کی بمباری ، ٹینکوں سے حملے، بچوں سمیت 20 فلسطینی شہید

اسرائیل کے غزہ میں بمباری اور ٹینکوں سے حملے میں 6 بچوں سمیت 20 فلسطینی شہید ہوگئے، خان یونس میں راکٹ لانچر اور ٹینک حملوں سے بڑی انسانی تباہی کا خدشہ بڑھ گیا، اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کو مکمل طور پر خان یونس چھوڑنے کا حکم دے دیا، رفح…

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جانب سے غزہ میں اسرائیلی جارحیت نسل کشی قرار

انسانی حقوق کے عالمی ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ اسرائیل غزہ میں گزشتہ سال شروع ہونے والی جنگ کے آغاز سے ہی فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیم نے اپنی رپورٹ کو عالمی…

امریکا : کیلیفورنیا کے ایلیمنٹری سکول میں فائرنگ، 2 بچے ہلاک

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ایلیمنٹری سکول میں فائرنگ سے2 بچے ہلاک ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں دو طلبہ زخمی بھی ہوئے، واقعہ کی تحقیقات شروع کردی گئی، حملہ آور نے خود کو بھی گولی مار لی۔ یاد رہے چند سال پہلے امریکی…