ٹرمپ نے پروفیسر مائیکل فول کینڈر کو نائب وزیر خزانہ منتخب کرلیا
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میری لینڈ یونیورسٹی کے پروفیسر مائیکل فول کینڈر کو نائب وزیر خزانہ منتخب کرلیا۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹرتھ سوشل پر پیغام میں کہا کہ ہمارا امریکا فرسٹ ایجنڈا اب مائیکل فول چلائیں گے، مائیکل فول کینڈر ممتاز ماہر…