سالانہ آرکائیو

2024

بھارت: گولڈن ٹیمپل میں سکھ تنظیم اکالی دل کے رہنما پر فائرنگ

سکھوں کے مقدس مقام گولڈن ٹیمپل میں سکھ تنظیم اکالی دل کے رہنما سکھبیر سنگھ بادل پر قاتلانہ حملہ ہوا جس میں وہ بال بال بچ گئے۔ دربار صاحب کے سامنے سکھبیر سنگھ پر فائرنگ کرنے والے ملزم کو وہاں موجود لوگوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا،…

دنیا کے خوبصورت ترین ائیرپورٹ کا اعزاز ایک مسلم ملک کے نام

روزانہ کروڑوں افراد فضائی سفر کرتے ہیں، جس کے دوران انہیں ائیر پورٹ پر وقت گزارنے کا تجربہ بھی ہوتا ہے۔ کچھ ہوائی اڈے ان کو پسند نہیں آتے، کچھ اوسط درجے کے لگتے ہیں اور کچھ ان کو دلوں میں جگہ بنالیتے ہیں۔ مگر دنیا کا سب سے خوبصورت…

2025 میں واٹس ایپ کن ڈیوائسز پر کام کرنا بند کر دے گا؟

آئندہ برس مئی سے انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ متعدد آئی فون ڈیوائسز پر کام کرنا بند کر دے گی۔ 5 مئی سے شروع ہونے والے اس آپریشن میں واٹس ایپ ان آئی فون ڈیوائسز میں استعمال نہیں کیا جا سکے گا جس میں 15.1 سے پُرانا آئی او ایس…

یوٹیوب نے پاکستان میں ٹاپ ٹرینڈنگ ویڈیوز کی فہرست جاری کردی

یوٹیوب نے 2024 میں پاکستان کی ٹاپ ٹرینڈنگ ویڈیوز کی فہرست جاری کردی ہے۔ یوٹیوب نے پاکستان میں 2024 کی سب سے زیادہ مقبول ہونے والی ویڈیوز کی فہرست جاری کی ہے۔ یہ فہرست پاکستان بھر میں ناظرین کا دل جیتے والے اُن لمحات کی عکاسی کرنے کے ساتھ…

کیا وینس پر بھی زمین کی طرح پانی موجود تھا؟

وینس ہمارے قریب ترین سیاروں میں سے ایک ہے جسے کبھی کبھی اس کے زمین کے یکساں حجم اور چٹانی ساخت کیوجہ سے زمین کا جڑواں بھی کہا جاتا ہے۔ حالانکہ اس کی سطح بالکل بنجر ہے لیکن کیا یہ سچ ہے کہ سیارہ وینس بھی کبھی سمندروں سے ڈھکا ہوا تھا؟…

موت کی پیشگوئی کرنے والی اے آئی ایپ

آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کی روز بروز ترقی کے دوران اب ماہرین ایک نیا اے آئی ماڈل لائے ہیں جو موت کی پیش گوئی کرنے کے قابل ہے۔ ڈیتھ کلاک ایک اختراعی ایپ ہے جو اے آئی کے ذریعے صارفین کو ان کی متوقع زندگی کے بارے میں پیش گوئی کرتی…

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو 8 کروڑ 62 لاکھ ڈالر ترقیاتی قرض فراہم کرنے کا اعلان

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) پاکستان کو 8 کروڑ 62 لاکھ ڈالر فراہم کرے گا۔ اے ڈی بی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق رقم پاکستان کو ترقیاتی قرضے کی مد میں فراہم کی جائے گی، فراہم کردہ رقم ایوی ایشن فیول کے مستحکم ذخائر بنانے کے لیے…

سٹاک ایکسچینج میں بڑے ریکارڈ قائم، پہلی بار 1 لاکھ 6 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار ہے، ہنڈرڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ہی تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ ٹریڈنگ کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج…

کرپٹو کرنسی کو غیر قانونی قرار دینے کیلئے دائر درخواست پر متعلقہ حکام سے جواب طلب

کرپٹو کرنسی کو غیر قانونی قرار دینے کیلئے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس عتیق شاہ اور جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ نے کرپٹو کرنسی کو غیر قانونی قرار دینے کیلئے دائر درخواست پر سماعت کی۔ وکیل درخواست گزار نے…

وفاقی وزیر خزانہ کی زیرصدارت اجلاس، وفاق اور صوبوں کا ٹیکس آمدن بڑھانے پر اتفاق

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت نیشنل ٹیکس کونسل کا اجلاس ہوا۔ وفاقی وزیر خزانہ کی زیرصدارت اجلاس میں وفاقی اور صوبائی سطح پر ٹیکسوں میں ہم آہنگی پر غور کیا گیا، وفاقی اور صوبائی سطح پر ٹیکس کی شرح میں یکسانیت پر تبادلہ خیال بھی…