سالانہ آرکائیو

2024

جام کمال سے رونڈا کی ہائی کمشنر کی ملاقات، دو طرفہ تجارت کے فروغ پر تبادلہ خیال

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے روانڈا کی ہائی کمشنر نے ملاقات کی، ملاقات میں نئی تجارتی منڈیوں تک رسائی اور دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے فروغ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزارت تجارت سے جاری اعلامیہ کے مطابق وفاقی وزیر…

کابینہ کی ایس او ایز کمیٹی کا اجلاس، مختلف محکموں کے بورڈز آف ڈائریکٹرز کی منظوری

وفاقی کابینہ کی ایس او ایز کمیٹی کے اجلاس میں مختلف محکموں کے بورڈز آف ڈائریکٹرز کی منظوری دی گئی۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کی ایس او ایز کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں احسن اقبال، جام کمال خان، احد خان چیمہ،…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت صنعتوں کے لئے زمین مہیا کرنے کا اعلان

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کراچی کے صعنتکاروں کو بڑی پیشکش کر دی، سرفراز بگٹی نے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت صنعتوں کے لئے زمین مہیا کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ دس ہزار ایکڑ زمین صنعتی زون کے…

آئی ایم ایف کا زرعی ٹیکس بل صوبائی اسمبلیوں میں پیش کرنے کا مطالبہ

اشیاءاورخدمات پر جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی) کوہم آہنگ کرنے اور جائیداد کو ایک مشترکہ ٹیکس کے دائرہ کار میں لانے پر کوئی بڑی کامیابی حاصل نہ ہونے کے باوجود، نیشنل ٹیکس کونسل (این ٹی سی) نے فیصلہ کیا ہے کہ زرعی آمدنی ٹیکس (اے آئی ٹی) کے…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس نے ایک لاکھ 5 ہزار کا ہندسہ عبور کرلیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں تیزی کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔ آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں کاروباری روز کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اور ابتدا میں ہی 100 انڈیکس ایک لاکھ 5 ہزار کی حد عبور کر گیا۔…

انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

انٹربینک میں آج روپےکے مقابلے میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوکر بند ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 277 روپے 92 پیسے ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 87 پیسے پر بند ہوا…

ملک بھر میں آج سونے کی قیمت برقرار، ایک تولہ کتنے کا ہے؟

ملک بھر میں آج سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 75 ہزار 200 روپے برقرار ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 35 ہزار 940…

انگلینڈ کا ویزا نہ ملنے پرعثمان وزیر کی اگلی پروفیشنل فائٹ منسوخ

پاکستانی باکسر عثمان وزیر کی اگلی پروفیشنل فائٹ منسوخ کردی گئی۔ عثمان وزیر کو میکسیکو کے گارشیا لوپیز سے 7 دسمبر کو انگلینڈ میں فائٹ کرنا تھی، بروقت ویزا جاری نہ ہونے سے عثمان وزیر کی فائٹ کو منسوخ کردیا گیا۔ عثمان وزیر اب یہ فائٹ…

جے شاہ کے بعد بھارتی بورڈ کے سیکرٹری کا عہدہ خالی، سیٹ کون سنبھالے گا؟

بھارتی کرکٹ بورڈ کے سابق سیکرٹری جے شاہ کے جانے کے بعد بھارتی بورڈ کے سیکرٹری کا عہدہ تاحال خالی ہے جس کے بعد یہ سوال اٹھ رہے ہیں کہ سیٹ کون سنبھالے گا اور کب سنبھالے گا؟ جے شاہ نے یکم دسمبر کو بطور آئی سی سی چیئرمین اپنی ذمہ داریاں…

چیمپئنز ٹرافی پر ڈیڈ لاک برقرار، آئی سی سی کی اہم میٹنگ کل ہوگی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) کی اہم میٹنگ کل دبئی میں ہونے جارہی ہے۔ ذرائع کے مطابق کل دبئی میں ہونے والی آئی سی سی کی میٹنگ کا بنیادی ایجنڈا جے شاہ کا بطور آئی سی سی چیئرمین استقبال ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی سی سی میٹنگ میں…