’مظاہرین آتشی اسلحہ سے لیس تھے‘، پی ٹی آئی احتجاج میں زخمی ایس ایچ او کا بیان
پی ٹی آئی مظاہرین کے احتجاج کے دوران زخمی ہونے والے ایس ایچ او طاہر اقبال کا کہنا ہے کہ تمام مظاہرین آتشی اسلحہ سے لیس تھے جبکہ ہم انہیں بغیر اسلحہ کے کنٹرول کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔
ایس ایچ او تھانہ نیو ائیرپورٹ طاہر اقبال نے اپنے…