سالانہ آرکائیو

2024

حج درخواستوں کی وصولی میں10 دسمبر تک توسیع کردی گئی

حکومت نے حج درخواستوں کی وصولی میں10 دسمبر تک توسیع کردی ہے۔ وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین کا کہنا ہےکہ 3 دسمبرتک موصول ہونے والی تمام حج درخواستیں کامیاب قرار دی گئی ہیں اور حج درخواستوں کی وصولی میں10 دسمبر تک توسیع کردی گئی…

جنگ بندی ختم ہوئی تو لبنان اور حزب اللہ میں فرق نہیں کریں گے: اسرائیل کی دھمکی

اسرائیل نے دھمکی دی ہے کہ جنگ بندی ختم ہوئی تو لبنان اور حزب اللہ میں فرق نہیں کریں گے۔ اسرائیلی وزیر دفاع کاٹز نے لبنان اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں کے باہمی الزامات کے بعد دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر حزب اللہ…

جنوبی کوریا :اپوزیشن کا صدر کے مستعفی نہ ہونے پربغاوت کا مقدمہ چلانے کی دھمکی

جنوبی کوریا میں حزب اختلاف کی مرکزی جماعت نے اعلان کیا ہے کہ وہ صدر یون سوک یول اور ان کے کئی سینئر سکیورٹی معاونین کے خلاف "بغاوت" کے الزام میں مقدمہ دائر کرے گی۔ عرب میڈیا کے مطابق ڈیموکریٹک پارٹی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ "ہم صدر،…

بھارت : شہری گوگل میپ کے ہاتھوں پھر گمراہ ، گاڑی نہرمیں جا گری

بھارت میں گوگل میپ کے ذریعے گمراہ ہو کر حادثے کا شکار ہونے کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش میں گاڑی نہر میں گرنے سے 3 افراد زخمی ہو گئے، زخمی ہونے والے افراد مبینہ طور پر گوگل میپ پر شارٹ کٹ…

چین کا سیمی کنڈکٹر کی برآمدات پر کنٹرول کے اقدامات پر امریکا سے شدید احتجاج

چین نے سیمی کنڈکٹر کی برآمدات پر اپنے تازہ ترین کنٹرول اقدامات اور چینی کمپنیوں پر پابندیوں کے بارے میں امریکا سے احتجاج کیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے نیوز بریفنگ کے دوران کہا کہ چین نے ملک کی سائنسی اور تکنیکی ترقی کو…

لبنان کا امریکا اور فرانس سے جنگ بندی معاہدے کی اسرائیلی خلاف ورزیاں رکوانے کا مطالبہ

لبنان نے امریکا اور فرانس سے جنگ بندی معاہدے کی اسرائیلی خلاف ورزیاں رکوانے کا مطالبہ کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لبنان کے دو اعلیٰ ترین حکام نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان ہونے والے حالیہ معاہدے کی اسرائیل کی جانب سے مسلسل خلاف ورزیوں…

اقوام متحدہ کا شام میں جاری کشیدگی فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ

اقوام متحدہ نے شام میں جاری کشیدگی کو فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے شام میں تشدد میں تیزی سے اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دشمنی کے فوری خاتمے اور اقوام متحدہ کی سہولت والے سیاسی…

مودی سرکار منی پور میں نسلی فسادات پر قابو پانے میں ناکام، مزید 10 افراد ہلاک

مودی سرکار منی پور میں نسلی فسادات پر قابو پانے میں مکمل ناکام ہوگئی جس کے باعث مزید 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایک سال سے زائد کا عرصہ گزر جانے کے بعد بھی منی پور میں نسلی فسادات پر قابو نہیں پایا جاسکا، منی پور…

جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیل کی لبنان پر بمباری، 12 شہری شہید

جنگ بندی معاہدہ ہونے کے باوجود اسرائیل کا لبنان پر سب سے بڑا فضائی حملہ، تازہ بمباری میں 12 لبنانی شہری شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے جنوبی لبنان کے صور اور بنت جبیل اضلاع کے متعدد دیہاتوں اور قصبوں پر حملے…

غزہ میں صیہونی فورسز کے وحشیانہ حملے جاری، مزید 50 فلسطینی شہید

غزہ میں مظلوم فلسطینیوں پر صیہونی فورسز کے وحشیانہ حملے جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 50 فلسطینی شہید جبکہ 96زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق بیت لاہیا میں صیہونی فوج کے فضائی حملے میں 8 افراد شہید جبکہ درجنوں ملبے تلے دب گئے، شمالی غزہ پر…