سالانہ آرکائیو

2024

حسن علی دوبارہ ایکشن میں واپس آنے کے لیے پُرامید

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے کہنی کی تکلیف سے چھٹکارا پا لیا اور ری ہیب بھی مکمل کر لیا۔ فاسٹ بولر جلد ایکشن میں واپس آنے کے لیے پُرامید ہیں۔ رپورٹس کے مطابق فاسٹ بولر حسن علی ری ہیب مکمل کرنے کے بعد بولنگ بھی کر رہے ہیں اور فٹنس کے…

’محسن نقوی نے جو بیان دیا اس سے کرکٹ ہو گی یا ختم ہو جائے گی‘

کیپر کامران اکمل نے کہا ہے کہ چیئرمین پی سی بی نے آج تک بڑی سمجھداری سے نکتہ نظرپیش کیا ہے محسن نقوی نے جو آخری بیان دیا اس سے کرکٹ ہو گی یا ختم ہو جائے گی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کامران اکمل نے کہا کہ محسن نقوی پوری…

قوم نے جتنی محبت دی شاید ہی کسی قوم نے اپنے کھلاڑیوں کو دی ہو، کپتان بلائنڈ کرکٹ ٹیم

پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے ورلڈکپ فاتح کپتان نثار علی نے کہا ہے کہ قوم نے جتنی محبت دی ہے شاید ہی کسی قوم نے اپنے کھلاڑیوں کو دی ہو۔ بنگلہ دیش کو شکست دے کر بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ 2024 کا ٹائٹل اپنے نام کرنے والے پاکستانی کپتان کا کہنا تھا…

بھارت کو پنک بال ٹیسٹ میں کس طرح 36 رنز پر آؤٹ کیا؟ ہیزل ووڈ کا انکشاف

دو سال قبل ایڈلیڈ میں ہونے والے پنک بال ٹیسٹ میں بھارت کو کس طرح صرف 36 رنز پر آؤٹ کیا تھا، اس حوالے سے جوش ہیزل ووڈ نے لب کشائی کی ہے۔ دوسرے ٹیسٹ سے قبل ہیزل ووڈ کا کہنا تھا کہ اس پنک بال ٹیسٹ میں بھارتی بیٹرز پر دباؤ ڈالنے کے لیے پچ…

راشد لطیف نے زمبابوے کیخلاف حارث رؤف کی شمولیت غیرضروری قرار دے دی

سابق کپتان و وکٹ کیپر راشد لطیف نے زمبابوے کے سیریز میں حارث رؤف کو شامل کرنے کو غیر ضروری قرار دے دیا۔ اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان راشد لطیف نے کہا کہ حارث رؤف کو جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں لانا چاہیے وہ…

’’بمراہ کو آئی پی ایل میں خریدنے کے لیے 520 کروڑ روپے بھی کم پڑجاتے‘‘

بھارت کرکٹ ٹیم کے سابق پیسر اور آئی پی ایل فرنچائز کے کوچ اشیش نہرا نے کہا ہے کہ آکشن میں بمراہ کے لیے 520 کروڑ روپے بھی کم پڑجاتے۔ بھارتی میڈیا رپوٹس کے مطابق گجرات ٹائٹنز کے کوچ اشیش کا ازراہِ مذاق کہنا تھا کہ انڈین پریمیئر لیگ کی…

دنیا کا امیر ترین کرکٹر آئی پی ایل نہ کھیلنے کے باوجود 70 ہزار کروڑ کا مالک

ایک کرکٹر کے پاس اتنی دولت ہے کہ اس نے دنیا بھر کے تمام کرکٹر کو پیچھے چھوڑ دیا، بڑے بڑے اسٹار کرکٹرز اس پلیئر کی دولت کا مقابلہ نہیں کرسکتے۔ بھارت سپراسٹارز ویرات کوہلی، سچن ٹنڈولکر اور ایم ایس دھونی کو دنیا کے امیر ترین کرکٹرز میں شمار…

سعودی عرب سے دوستانہ میچ: قومی ویمن فٹبال ٹیم کو این او سی جاری

سعودی عرب سے دوستانہ میچ کیلئے قومی ویمن فٹبال ٹیم کو این او سی جاری کر دیا گیا۔ وفاقی وزارت بین الصوبائی رابطہ کی اجازت کے بعد قومی ویمن فٹ بال ٹیم آج قطر کے شہر دوحہ روانہ ہوگی، قومی ویمن فٹ بال ٹیم کو اہم اجازت نامے کے اجرا میں تاخیر…

آسٹریلوی لیجنڈ ٹینس سٹار نیل اینڈریوفریزر 91 سال کی عمر میں چل بسے

آسٹریلیا کے لیجنڈٹینس سٹار، سابق ومبلڈن اوپن چیمپئن نیل اینڈریو فریزر 91 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نیل اینڈریوفریزر نے 1960 میں ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز سنگلز ٹائٹل کے ساتھ ساتھ 1959 اور 1960 میں یو ایس…

پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست دیدی

پاکستان نے 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-2کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ بلاوایو میں کھیلے گئے میچ میں میزبان زمبابوے کے کپتان سکندر رضا نے ٹاس جیتا اور پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ…