سالانہ آرکائیو

2024

ماہرین کا غیر قانونی تجارت کیخلاف کریک ڈاؤن پر زور

وفاقی حکومت کی جانب سے ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے اور ٹیکس چوری پر قابو پانے میں ناکامی کے باعث مالی سال 2023-24میں ٹیکس ٹو جی ڈی پی تناسب 8.77 فیصد تک گر گیا ہے، جو 2021-22میں 9.22 فیصد تھا۔ یہ تشویشناک کمی پاکستان کی معیشت پر بڑھتے ہوئے…

سیمنٹ انڈسٹری کا مقامی طلب بڑھانے کے لیے ٹیکسز، ڈیوٹیز کم کرنےکا مطالبہ

مقامی سیمنٹ کی ترسیلات میں نومبر میں معمولی اضافہ ہوا، سیمنٹ انڈسٹری نے مقامی طلب بڑھانے کیلئے ٹیکسز اور ڈیوٹیز میں کمی کا مطالبہ کردیا۔ پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے ترجمان نے کہا کہ سیمنٹ کی فروخت، خاص طور پر مقامی طلب میں…

مارکیٹوں سے کارٹلائزیشن کے خاتمہ کیلئے سخت اقدامات کیے جائیں: وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ مختلف معاشی شعبوں اور مارکیٹوں سے کارٹلائزیشن کے خاتمہ کے لیے سخت اقدامات کیے جائیں۔ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کمپٹیشن کمیشن کا دورہ کیا اور کمیشن کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ اس…

آئی ایم ایف نے گیس قیمتوں میں اضافے کیلئے 15 فروری کی ڈیڈلائن دیدی

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نےگیس کی قیمتوں میں اضافے کےلیے حکومت کو 15 فروری 2025 تک کی ڈیڈ لائن دیدی۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ 15 فروری 2025 تک گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے۔…

روس کی پیشکش، پاکستان رعایتی نرخوں پر خام تیل درآمد کرنے پر آمادہ

پاکستان ماسکو کی پیشکش سے فائدہ اٹھاتے ہوئے آئندہ ماہ سے رعایتی نرخوں پر خام تیل درآمد کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ ماسکو میں جاری بین الحکومتی کمیشن (آئی جی سی) کے اجلاس کے دوران دونوں فریقین نے جنوری 2025 سے خام تیل کی تجارت دوبارہ شروع…

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس میں 1284 پوائنٹس اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن رہا۔ خطے اور دنیا کی بہترین کیپٹل مارکیٹ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس کے ایک لاکھ ہونے پر وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی جانب سے مبارکباد دینے وفاق وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال…

روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر سستا ہوگیا

ملک میں روپے کی قدر میں اضافے کے ساتھ امریکی ڈالر سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق منگل کو انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 10 پیسے سستا ہوا ہے۔ انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ277 روپے 87 پیسے ہے۔ گزشتہ روز…

کچھ دن کی کمی کے بعد سونا پھر مہنگا ہوگیا

2 روز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ملک میں ایک تولہ سون ا2 لاکھ 75 ہزار 200 روپےکا ہوگیا۔…

آئی ایم ایف قرض پروگرام: دوسری قسط وصولی سے قبل کئی شرائط تاحال پوری نہ ہوسکیں

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی جانب سے قرض پروگرام کی دوسری قسط کی وصولی سے قبل حکومت کو مختلف شرائط پوری کرنا تھیں جن میں سے کئی شرائط تاحال پوری نہیں کی جاسکیں۔ دستاویزات کے مطابق نئے قرض پروگرام کی دوسری قسط وصول کرنے سے قبل…

جونیئر ایشیا کپ ہاکی: پاکستان اور بھارت کے درمیان فائنل آج کھیلا جائے گا

جونیئر ایشیا کپ ہاکی کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان آج کھیلا جائے گا۔ پاکستان نے سیمی فائنل میں جاپان کو دو کے مقابلے میں چار گول سے شکست دی جبکہ بھارت ملائیشیا کو تین ایک سے ہرا کر فائنل میں پہنچا ہے۔ خیال رہے کہ 2023 میں بھی…