سالانہ آرکائیو

2024

جنگ بندی ناکام ہوئی تو لبنان اور حزب اللہ میں فرق نہیں کریں گے، اسرائیلی وزیر دفاع کی دھمکی

اسرائیلی وزیر دفاع نے لبنانی حکومت کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر جنگ بندی ناکام ہوتی ہے تو اسرائیل حزب اللہ اور لبنانی ریاست میں فرق نہیں کرے گا۔ اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ جنگ بندی معاہدے کے مکمل نفاذ کے لیے پوری…

ایپل پر ملازمین کے حوالے سے سنگین الزامات عائد

ایپل پر ایک مقدمہ دائر کردیا گیا ہے جس میں ادارے پر الزام ہے کہ وہ اپنے ملازمین کے ذاتی آلات اور آئی کلاؤڈ اکاؤنٹس کی غیر قانونی طور پر نگرانی کرتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایپل پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ وہ ملازمین کی تنخواہ اور…

آسان قرض کے نام پر لوگوں کو پھانسنے والی ایپس کون سی ہیں؟ جانیے

مکیفی لیب کی جانب سے پیش کی جانے والی تازہ ترین رپورٹ میں گوگل پلے اسٹور پر درجن سے زیادہ اسپائی لون نام سے پہچانے جانے والے میلویئر کی حامل نقصان دہ اینڈرائیڈ ایپ کی نشان دہی کی گئی ہے جن کو مجموعی طور پر 80 لاکھ سے زیادہ بار ڈاؤن لوڈ کیا…

رات کے وقت بڑھتے درجہ حرارت سے چاول کی کوالٹی غیر معیاری ہونے لگی

ایک نئی تحقیق مین معلوم ہوا ہے کہ عالمی سطح پر بڑھتے درجہ حرارت کی وجہ سے مشرقی ایشیاء میں چاول کا معیار خراب ہو رہا ہے۔ چین کی شانزی نارمل یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر شیانفینگ لیو اور ان کے ساتھیوں نے جاپان اور چین میں چاول کے…

درہ خنجراب کو سال بھر تجارت کے لئے فعال کر دیا گیا

درہ خنجراب کو سال بھر تجارت کے لئے فعال کر دیا گیا۔ درہ خنجراب گلگت بلتستان کو چین سے ملانے والی ایک اہم تجارتی گزرگاہ ہے، درہ خنجراب کے سال بھر کھلنے سے علاقائی تجارت کو فروغ ملے گا۔ واضح رہے کہ تاریخی طور پر یہ گزر گاہ صرف اپریل سے…

1 ہزار یوٹیلیٹی سٹورز بند کرنے سے 6 ہزار ملازمین فارغ ہوں گے: ذرائع وزارت صنعت

ذرائع وزارت صنعت کے مطابق 1 ہزار یوٹیلیٹی سٹورز بند کرنے کے فیصلے سے 6 ہزار ملازمین کو نوکری سے ہاتھ دھونا پڑے گا۔ ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے گزشتہ 3 ماہ کے دوران مجموعی نقصانات تقریباً اڑھائی ارب روپے تک پہنچ گئے، اس وقت…

پی آئی اے کا نئے سال کی آمد پر کینیڈا سے آنیوالے مسافروں کو رعایت دینے کا اعلان

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے نئے سال 2025 کی آمد پر کینیڈا سے پاکستان آنے والے مسافروں کو رعایت دینے کا اعلان کر دیا۔ پی آئی اے نے کینیڈا سے پاکستان آنے والی پروازوں کی ٹکٹس پر 10 فیصد رعایت دے دی، ترجمان پی آئی اے…

سٹاک مارکیٹ میں ہر دن نیا ریکارڈ، انڈیکس 1 لاکھ 5 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر گیا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہر دن نیا ریکارڈ، ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 5 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح بھی عبور کر گیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہی تیزی دیکھنے میں آئی۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 700…

اگلی قسط، حکومت کا آئی ایم ایف کی کڑی شرائط کیلیے اقدامات کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف سے اگلی قسط ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کے حصول کیلیے فروری 2025 تک سول سرونٹس ایکٹ میں ترمیم کرنے سمیت کڑی شرائط پوری کرنے کیلیے اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کر لیا،اقتصادی جائزے کیلیے وزارت خزانہ نے ہوم ورک شروع کر دیا۔…

نومبر، روایتی پٹرولیم مصنوعات کی فروخت 25 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسمگل شدہ ایرانی پٹرولیم مصنوعات کے خلاف کریک ڈاؤن اور قیمتوں میں نمایاں کمی سے نومبر میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت 25 ماہ کی بلند ترین سطح 1.58 ملین ٹن پر پہنچ گئی ہے. توقع کی جاتی ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں اضافے سے حکومتی…