درہ خنجراب کو سال بھر تجارت کے لئے فعال کر دیا گیا

0 113

درہ خنجراب کو سال بھر تجارت کے لئے فعال کر دیا گیا۔

درہ خنجراب گلگت بلتستان کو چین سے ملانے والی ایک اہم تجارتی گزرگاہ ہے، درہ خنجراب کے سال بھر کھلنے سے علاقائی تجارت کو فروغ ملے گا۔

واضح رہے کہ تاریخی طور پر یہ گزر گاہ صرف اپریل سے نومبر تک کھلی رہتی تھی، شدید برف باری کی وجہ سے ہر سال 5 ماہ کیلئے سرحد پار تجارت بند ہو جاتی تھی۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.