سر ڈان بریڈمین کی 80 سال پرانی ‘بیگی گرین کیپ’ کروڑوں روپے میں نیلام
آسٹریلیا کے سابق لیجنڈری کرکٹر سر ڈان بریڈمین کی تقریباً 80 سال پرانی ٹیسٹ 'بیگی گرین کیپ' کروڑوں روپے میں نیلام ہوگئی۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 3 دسمبر کو سڈنی کے مقامی نیلام گھر میں سر ڈان بریڈمین کی بیگی گرین کیپ 3 لاکھ 90 ہزار…