پی ٹی آئی کو کہیں نہ کہیں دشمن ملک سے سپورٹ مل رہی ہے: سعید غنی
صوبائی وزیر ہاؤسنگ سعید غنی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو کہیں نہ کہیں دشمن ملک سے سپورٹ مل رہی ہے۔
کراچی میں صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں صوبا ئی وزیر سعید غنی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے فارن فنڈنگ کیس میں دیکھ…