سالانہ آرکائیو

2024

مریم نواز نے ’پیرا‘ میں تعیناتیوں اور قواعد وضوابط سمیت دیگر امور کی منظوری دیدی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرِ صدارت پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا) کے پہلے اجلاس میں اتھارٹی کے قیام، تعیناتیوں اور قواعد و ضوابط سمیت دیگر امور کی منظوری دیدی گئی۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب نے پنجاب انفورسمنٹ اینڈ…

احتجاج و ہنگامہ آرائی: حکومت کا انسداد فسادات فورس تشکیل دینے کا فیصلہ

حکومت نے ملک میں فسادات و ہنگامہ آرائی سے نمٹنے کے لیے عالمی معیار کی انسداد فسادات فورس تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اسلام آباد میں 24 نومبر کو ہونے والے دھرنے میں فسادات کی تحقیقات کے لیے تشکیل کردہ ٹاسک فورس کا…

پی ٹی آئی قیادت بیرون ملک مقیم اپنے مخصوص گروپ اور سوشل میڈیا کی یرغمال بن گئی

تحریک انصاف قیادت بیرون ملک مقیم اپنے مخصوص گروپ اور سوشل میڈیا کی یرغمال بن گئی۔ قومی روزنامہ کے ایڈیٹر انویسٹی گیشن کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کی قیادت متفق ہے کہ ان کی وجہ سے پارٹی اور جیل میں قید بانی عمران خان کے لیے مشکلات میں…

ٹرینوں کے مسافر ایمرجنسی میڈیکل سہولیات سے محروم

پاکستان ریلوے کا دعویٰ ہےکہ وہ عوام کو بہتر سفری سہولیات پہنچانے میں مصروف عمل ہے لیکن یہ بھی سچ ہے کہ ٹرینوں میں سفرکرنے والے مسافروں کو ایمرجنسی میڈیکل سہولت بھی میسر نہیں۔ پاکستان ریلوے جو کہ عوام کو محفوظ سفر کی سہولیات دے رہا ہے،…

بلوچستان: سرکاری گاڑیاں سابق وزرا، مشیر اور بااثر افراد کے پاس ہونیکا انکشاف

بلوچستان کے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی 38گاڑیاں سابق نگران وزرا اور مشیروں جب کہ 5 گاڑیاں بااثر افراد کے پاس ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ صوبائی حکومت کئی ماہ گزرنے کے باوجود یہ گاڑیاں واپس نہیں لے سکی۔ موصولہ دستاویزات کے مطابق…

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں 29 نومبر سے بارشوں کا سبب بننے والا مغربی ہواؤں کا سسٹم آج صبح صوبے سے نکل گیا۔ اس سسٹم کے تحت سبی، کوہلو ،با رکھان، کوئٹہ، چمن،…

9 مئی پر معافی کی بات کرو تو عمران خان کہتا ہے شواہد لے آئیں: حافظ حمد اللہ

جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے پاس بار بار جا رہے ہیں لیکن وہ نئے الیکشن کی بات کرتے ہیں۔ جے یو آئی رہنما کا کہنا تھا کہ ملک میں عام انتخابات کو ابھی ایک سال بھی نہیں ہوا…

بلوچستان کے ضلع دکی میں ژالہ باری کا 42 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

بلوچستان کے ضلع دکی میں ژالہ باری نے 42 سال کا ریکارڈ ٹوڑ دیا، علاقے میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔ ضلع دکی کے مختلف علاقوں میں ژالہ باری سے سولرپلیٹوں اور درختوں کو بھی شدید نقصان پہنچا۔ دوسری جانب وادی نیلم کے سیاحتی مقامات اڑانگ…

محکمہ موسمیات کی آج سے کراچی کا موسم تبدیل ہونےکی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی جانب سے آج سے کراچی کا موسم تبدیل ہونے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج سے تیز ہوائیں چل سکتی ہیں جس سے سردی میں اضافہ ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبرپختونخوا،…

پی ٹی آئی سندھ کے جنرل سیکرٹری اپنے عہدے اور کور کمیٹی کی رکنیت سے مستعفی

تحریک انصاف سندھ کے جنرل سیکرٹری علی پلھ نے پارٹی عہدے اور کور کمیٹی کی رکنیت سے استعفی دے دیا۔ تحریک انصاف کے رہنما ایڈووکیٹ علی پلھ کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنا استعفیٰ چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کو بھیج دیا ہے۔ علی پلھ کے…