وفاقی وزیر پاور پاک، روس بین الحکومتی کمیشن اجلاس میں شرکت کیلئے ماسکو روانہ
وفاقی وزیر پاور اویس احمد لغاری پاک، روس بین الحکومتی کمیشن میں شرکت کیلئے تین روزہ سرکاری دورے پر ماسکو روانہ ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان کمیشن اجلاس میں شرکت کیلئے پاور اور پیٹرولیم ڈویژنوں کے سیکرٹریز سمیت تجارت اور…