سالانہ آرکائیو

2024

بائیڈن نے بیٹے کو معافی دیکر انصاف کا قتل کیا، ٹرمپ کا سخت رد عمل

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدر بائیڈن کی جانب سے اپنے بیٹے کو معافی دینے پر سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کا سخت رد عمل دیتے ہوئے کہنا تھا کہ بائیڈن نے بیٹے کو معافی دیکر انصاف کا قتل…

اسرائیل کی جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیاں، حزب اللہ کا جوابی حملہ

اسرائیلی فوج کی جانب سے جنوبی لبنان میں جنگ بندی معاہدے کی متعدد مرتبہ خلاف ورزیاں کی گئیں جس کے جواب میں حزب اللہ نے بھی اسرائیل پر جوابی حملہ کردیا۔ لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کی جانب سے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ٹیلی گرام پر جاری…

ایمانوئل میکرون کا خصوصی دورہ، سعودی حدود میں پہنچتے ہی طیارے کو فضائیہ نے حصار میں لے لیا

فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے، فرانسیسی صدر کے طیارے کو سعودی فضائیہ کے طیاروں نے اپنے حصار میں لیا۔ تفصیلات کے مطابق فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون تین روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں، سعودی…

حماس کا غزہ میں یرغمالیوں کی رہائی سے متعلق بڑا بیان

حماس نے غزہ میں موجود اسرائیلی یرغمالیوں سے متعلق اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل اپنی احمقانہ جنگ سے یرغمالیوں کو ہمیشہ کے لیے کھو سکتا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حماس کا کہنا تھا کہ اسرائیل کو یرغمالیوں کی رہائی کیلئے…

یوکرین جنگ میں روسی کمپنیوں کو ریکارڈ منافع

عالمی ادارے اسٹاک ہوم پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے روسی ہتھیاروں کی تیاری سے متعلق اہم انکشافات کیے ہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق روپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ روس یوکرین جنگ کےلیےہتھیاروں کی تیاری میں نیٹو سے آگے ہے۔ روس کے 10 گنا…

چند سو کی خریدی گئی کتاب ایک کروڑ روپے میں فروخت

ایک کتاب نے 27 سال بعد اپنے مالک کی قسمت بدل دی چند سو میں خریدی جانے والی کتاب ایک کروڑ سے زائد مالیت میں فروخت ہو گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اپنے مالک کو راتوں رات کروڑ پتی بنانے والی یہ کتاب مشہور زمانہ ’’ہیری پوٹر اینڈ دی فلاسفر…

برطانیہ نے غزہ کے لیے 24 ملین ڈالر کی امداد کا اعلان کر دیا

برطانیہ نے غزہ کے لیے 24 ملین ڈالر کی امداد کا اعلان کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ نے آج پیر کو، مصر میں انسانی ہمدردی کی کانفرنس سے قبل غزہ کے لیے 19 ملین پاؤنڈ (24 ملین ڈالر) کی فنڈنگ ​​فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے۔…

نیتن یاہو ہمیں خاموش نہیں کر سکتے، اسرائیلی اخبار ہاریٹز کا جوابی رد عمل

اسرائیلی اخبار ہاریٹز نے حکومتی فیصلے پر جوابی رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم نیتن یاہو ہمیں خاموش نہیں کر سکیں گے۔ الجزیرہ کے مطابق ہاریٹز اخبار کے چیف ایڈیٹر الوف بین نے بائیکاٹ کے اسرائیلی حکومت کے فیصلے کا جواب دیتے ہوئے…

یمنی حوثیوں کے امریکی بحری جہازوں پر حملے

یمنی حوثیوں نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے بحیرہ عمان اور خلیج عدن میں 16 بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے امریکہ سے تعلق رکھنے والے ایک جنگی اور 3 سپلائی جہازوں پر حملے کئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یمنی حوثیوں کے فوجی…

میکسیکومیں مسلح افراد کے حملے میں 9 افراد ہلاک

شمالی میکسیکو میں مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک جبکہ 5 شدید زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ریاست گواناجواتو کے قصبے اپاسیو دیل گراندے میں ایک کھوکھے اور اس کے گاہکوں پر مسلح افراد نے حملہ کیا۔…