ٹرمپ کی امریکی ڈالر کیلئے برکس اتحاد کو دھمکی مہنگی پڑے گی: روسی صدر
ڈونلڈ ٹرمپ کے برکس ممالک کے خلاف بیان پر روسی صدر ولادی میر پیوٹن کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔
ترجمان ایوان صدر کے مطابق ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی امریکی ڈالر کے لیے برکس اتحاد کو دھمکی مہنگی پڑے گی، ڈونلڈ ٹرمپ کی خام خیالی…