وسط ایشیائی ریاست جارجیا میں یورپی یونین کے حامی شہریوں کا حکومت مخالف احتجاج
وسط ایشیائی ریاست جارجیا میں یورپی یونین کے حامی شہریوں کا حکومت مخالف احتجاج چوتھی رات بھی جاری رہا۔
جارجیا کے دارالحکومت طفلیس میں پارلیمنٹ کے سامنے پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں ہوئیں، مظاہرین نے پارلیمنٹ کی عمارت پر پتھراؤ کیا اور…