سالانہ آرکائیو

2024

آئی ایم ایف پروگرام پر عمل کرنے میں رکاوٹیں حائل ہیں، وزیر خزانہ کا اعتراف

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اعتراف کیا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ پروگرام کے نفاذ میں رکاوٹیں ہیں لیکن انھوں نے کہا کہ حکومت 7 ارب ڈالر کے پروگرام کو مکمل کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ وزیر نے یہ بیان اس وقت دیا جب اپوزیشن کی جانب سے آئی…

ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی دوسری قسط دینے سے قبل آئی ایم ایف کی سخت شرائط سامنے آگئیں

عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) سے 1 ارب 10 کروڑ ڈالر کی دوسری قسط کیلیے حکومت نے سول افسران سے متعلق سخت اقدامات شروع کردیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 1.1 ارب ڈالر کی دوسری قسط کیلئے 39 سخت شرائط کے تحت سول افسران اور فیملی کے اثاثہ جات ظاہر…

اسلام آباد، گوجرانوالہ ، فیصل آباد کی ڈسکوز کی نجکاری کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے اسلام آباد، گوجرانوالہ اور فیصل آباد کی ڈسکوز کی نجکاری کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے ایس آئی ایف سی کی معاونت سے توانائی کے شعبے میں نجکاری کے لیے حکومتی اقدامات، ایس آئی ایف سی کی معاونت سے توانائی کے…

تجارتی خسارے میں 5 ماہ کے دوران سالانہ بنیادوں پر7.4 فیصد کمی

ملک کے تجارتی خسارہ میں جاری مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر7.4 فیصد اورنومبرمیں ماہانہ بنیادوں پر18.6 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان ادارہ شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے نومبر 2024 تک کی مدت میں پاکستان کے…

اسلام آباد پر چڑھائی سے سٹاک مارکیٹ گرتی ہے: وفاقی وزیر احسن اقبال

وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال نے کہا ہے کہ اسلام آباد پر چڑھائی ہوتی ہے تو سٹاک مارکیٹ گرتی ہے، ان کے خلاف آپریشن سے مارکیٹ اس کا جشن مناتی ہے۔ وفاقی وزیر احسن اقبال نے پاکستان سٹاک ایکسچینج کا دورہ کیا اور گھنٹہ بجا کر…

نومبر میں اکتوبر کی نسبت برآمدات میں 5.97 فیصد کمی ریکارڈ

ادارہ شماریات کے مطابق نومبر میں اکتوبر کی نسبت برآمدات میں 5.97 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق نومبر میں درآمدات میں بھی 3.83 فیصد کی کمی ہوئی، گزشتہ ماہ برآمدات کا حجم 2 ارب 80 کروڑ ڈالر سے زائد رہا، اکتوبر…

کرشنگ سیزن میں شوگر ملز کی مانیٹرنگ کیلئے ایف آئی اے کی خصوصی ٹیمیں تشکیل

ایف آئی اے کرشنگ سیزن میں شوگر ملز کی مانیٹرنگ کرے گی، وزیراعظم کے حکم پر ایف آئی اے نے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دیں۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ٹیمیں شوگر ملز میں چینی کی پیداوار، سٹاک کا ریکارڈ رکھیں گی، ٹیکس چوری روکنے کیلئے روزانہ ملز…

سٹاک ایکسچینج میں تاریخ ساز دن، انڈیکس 1 لاکھ 4 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد پار کر گیا

سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے سے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان کا سلسلہ برقرار ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے، 900 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ سٹاک…

روپیہ مستحکم، انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں امریکی کرنس کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 97 پیسے پر بند ہوا۔ واضح رہے کہ…

وزیر خزانہ سے برطانیہ کے وفد کی ملاقات، اہم معاشی اقدامات کا خاکہ پیش کیا

وزیر خزانہ سے برطانیہ کے فارن کامن ویلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ آفس کے وفد کی ملاقات ہوئی، استحکام اور ڈھانچہ جاتی اصلاحات کے پروگرام سے آگاہ کیا گیا۔ وزیر خزانہ نے اہم معاشی اقدامات کا خاکہ پیش کیا،وفد کو نجکاری ایجنڈا، پنشن اصلاحات، ایس او…