سالانہ آرکائیو

2024

وفاقی وزیر پاور اویس لغاری 3 روزہ دورے پر روس روانہ

وفاقی وزیر پاور اویس لغاری 3 روزہ سرکاری دورے پر روس روانہ ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق اویس لغاری پاک روس بین الحکومتی کمیشن میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے، پاکستان اور روس کے ماہرین کے درمیان مذاکرات آج سے شروع ہوں گے۔ پاک روس بین…

جلاؤ گھیراؤ کیس: شاہ محمود، یاسمین راشد و دیگر کی فرد جرم کیخلاف درخواستیں خارج

انسداد دہشتگردی عدالت نے اشتعال انگیز تقاریر اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماؤں ڈاکٹر یاسمین راشد اور شاہ محمود قریشی سمیت دیگر کی فرد جرم کیخلاف درخواستیں خارج کردیں۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے…

پنجاب: خراب انجن اور زیادہ دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے پرمٹ منسوخ کرنیکا فیصلہ

پنجاب حکومت نے اسموگ کے تدارک کے لیے مزید پابندیاں عائد کردیں۔ پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کےمطابق خراب انجن اور زیادہ دھواں چھوڑتی گاڑیوں کے روٹ پرمٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جب کہ جمعہ اور اتوار کو ٹرکوں، بسوں اور بھاری…

کرم: فائربندی کے بعد کل سے فائرنگ کا واقعہ پیش نہیں آیا، تعلیمی ادارے کھل گئے

خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں 2 ہفتوں سے جاری شدید کشیدگی کے بعد اب حالات معمول پر آنے لگے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق کرم میں گزشتہ شام سے فائر بندی پر عملدرآمد جاری ہے اور علاقے میں کل شام سے فائرنگ کوئی واقعہ پیش نہیں آیا۔ حکام کے…

یکم نومبر تک پولیس کے پاس کتنے شیلز کا اسٹاک تھا؟ تفصیلات سی پی او پشاور کو موصول

خیبر پختونخوا کے پولیس افسران نے سینٹرل پولیس آفس پشاور کو آنسوگیس شیلز کے اسٹاک سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کردیا۔ خیبر پختونخوا کے پولیس افسران نے یکم نومبر تک آنسوگیس شیل اور دیگر آلات کے اسٹاک کی تفصیلات سی پی او پشاور کو فراہم…

بانی پی ٹی آئی عمران خان 7 نئے مقدمات میں گرفتار

بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی 7 نئے مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی۔ بانی پی ٹی آئی کے خلاف 28 ستمبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی۔ عمران خان کو 6 روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد عدالت پیش کیا گیا،…

سرگودھا میں ’’سیدۃ النساء العالمینؑ کانفرنس‘‘ ،شیخ ناصری کا ’’اتحاد بین المومنین‘‘ کے حوالے سے فکر…

شوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان کے زیراہتمام سرگودھا میں ’’سیدۃ النساء العالمینؑ کانفرنس‘‘ کا انعقاد کیا گیا ،وکیل مرجع عالی قدر آيت الله العظمٰی شیخ محمد الیعقوبی (حفظہ اللہ) وسربراہ شوری علماء جعفریہ پاکستان علامہ شيخ ہادی حسین ناصری نے ایام…

بھارت پاکستان اور ایران کی سرحد پردنیا کا سب سے بڑا شمسی توانائی پلانٹ لگا رہا ہے

انڈیا کی 70 فیصد بجلی کی پیداوار کا انحصار کوئلے پر ہے لیکن اب انڈیا صحرائے راجھستان میں بھادلا پارک میں شمسی توانائی کے سب سے بڑے منصوبے پر کام کر رہا ہے۔ اس کے علاوہ بھارت ان دنوں پاکستان اورایران سرحد پر دنیا کا سب سے بڑا قابل تجدید…

بھارتی میڈیا کا مضحکہ خیز دعویٰ، 200 روپے یومیہ پر پاکستان کیلیے جاسوسی کرنے والا شہری گرفتار

بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ سامنے آیا ہے کہ ایک شہری محض 200 روپے کے بدلے پاکستان کیساتھ حساس معلومات شیئرکررہا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) نے احمد آباد میں مبینہ طور پر دپیش گوہل…

غزہ؛ اسرائیلی بمباری میں 50 فلسطینی شہید؛ متعدد زخمی

غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری میں 50 فلسطینی پناہ گزین شہید اور متعدد زخمی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے آج غزہ کے جبالیہ اور نصیرات کیمپ میں مسلسل بمباری جاری رکھی۔ اسرائیلی فوج کی جبالیہ کیمپ پر بمباری میں 42…