سالانہ آرکائیو

2024

روسی صدر نے نئے بجٹ کی منظوری دے دی، فوج کے فنڈز میں بڑا اضافہ

روسی صدر پیوٹن نے فوج کیلئے 25 فیصد اضافے کے ساتھ 2025-2027 کے لیے نئے بجٹ کی منظوری دے دی ہے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق روس کی قانونی معاملات سے متعلق ویب سائٹ نے دستاویزات جاری کردی ہیں، جس میں دیکھا گیا ہے کہ منظورشدہ یا بجٹ…

افغانستان میں رواں برس ایڈز کے 200 کیسز رپورٹ ہوئے، وزارت صحت

افغانستان کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ رواں برس ایڈز کے 200 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ طلوع نیوز کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کی وزارت صحت کے ترجمان شرافت زمان امرخیل نے بتایا کہ ملک بھر میں ایڈز کے علاج کے لیے 8 مراکز اور 61 تشخیصی مراکز…

اسرائیلی نژاد امریکی یرغمالی کا ویڈیو بیان؛ ٹرمپ سے بازیاب کرانے کی اپیل

حماس نے اپنی تحویل میں امریکی نژاد اسرائیلی یرغمالی کا ویڈیو بیان جاری کردیا جس میں اُس نے نومنتخب امریکی صدر سے اپنی بازیابی کے لیے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس ویڈیو میں ایڈن ایک تاریک جگہ پر بیٹھے…

پنجاب حکومت کا فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر گاڑیوں کو ایم ٹیگ جاری نہ کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے سموگ کنٹرول اقدامات کے پیش نظر بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ گاڑیوں کو ایم ٹیگ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سموگ کے پیش نظر تیس سال سے زائد عمر کی گاڑیوں کو اکتوبر تا جنوری لاہور میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی اور نہ ہی موٹروے پر سفر…

پاکستان میں صنفی بنیاد پر تشدد کی روک تھام کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں: اعظم نذیر تارڑ

وفاقی وزیر قانون و انسانی حقوق اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان میں صنفی بنیاد پر تشدد کی روک تھام کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ صنفی بنیاد پر تشدد ایک اہم مسئلہ…

خاتون لیکچرر کو ہراساں کرنے پر اردو یونیورسٹی کے پروفیسر نوکری سے فارغ

وفاقی اردو یونیورسٹی برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ڈاکٹر حافظ اسحاق کو خاتون پروفیسر کو ہراساں کرنے پر نوکری سے برخاست کر دیا گیا۔ لیکچرر عروج ملک کی شکایت پر فیصلہ سنایا گیا، وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت نے پروفیسر ڈاکٹر حافظ اسحاق…

ای اوبی آئی سے پنشن کی ادائیگی اور اضافے سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے او بی آئی سے پنشن ادائیگی اور اضافے سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 6 رکنی آئینی بینچ نے ای او بی آئی پنشنرز کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت جسٹس محمد علی مظہر نے استفسار…

آڈیو لیک کیس: ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو حکومت سے ہدایات لینے کیلئے وقت مل گیا

سپریم کورٹ نے آڈیو لیک کمیشن کیس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو حکومت سے ہدایات لینے کی درخواست کے لیے وقت دیدیا۔ سپریم کورٹ میں آڈیو لیک کمیشن کیس کی سماعت جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 6 رکنی آئینی بینچ نے کی جس دوران ایڈیشنل اٹارنی…

بنوں میں مارٹر گولہ پھٹنے سے دو بھائیوں سمیت 3 بچے جاں بحق

جانی خیل میں مارٹر گولہ پھٹنے سےدوبھائیوں سمیت 3 بچےجاں بحق ہوگئے۔ بنوں پولیس کے مطابق جانی خیل کے علاقے میں بچوں نے ویرانے میں پڑا مارٹرگولہ اٹھالیا جو دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 3 بچے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس حکام کا بتانا ہے کہ…

وزیراعظم نے عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے امریکا جانے والے وفد کی مالی معاونت کی سمری پر دستخط کردیے

امریکا میں بے گناہ قید پاکستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت یابی اور رہائی سے متعلق ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی درخواست پر اہم پیش رفت سامنے آگئی۔ جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے کیس کی سماعت کی، ایڈیشنل اٹارنی جنرل، نمائندہ وزارت خارجہ، ڈاکٹر…