چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ تعیناتی؛ سربراہ آئینی بینچ اور جسٹس جمال کی کیس سننے سے معذرت
آئینی بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین خان اور ممبر جسٹس جمال مندوخیل نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ تعیناتی کیس کی سماعت سننے سے معذرت کرلی۔
دوران سماعت، جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ ہم دونوں جوڈیشل کمیشن کے ممبر ہیں۔ جسٹس امین الدین خان نے…