ڈیرہ اسماعیل خان : دہشت گردوں کا پولیس وین پر حملہ، اے ایس آئی شہید
ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ پہاڑپور کی موبائل وین پر دہشت گردوں کے حملے میں اے ایس آئی شہید اور دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ پہاڑپور کی موبائل وین پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا ، جس کے نتیجے میں…