سالانہ آرکائیو

2024

عمران خان کو 28 ستمبر کے مزید 4 مقدمات میں گرفتار کرنے کا فیصلہ

بانی پی ٹی آئی عمران خان کو 28 ستمبر کے مزید 4 مقدمات میں گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے تفتیشی ٹیمیں اڈیالہ جیل پہنچ گئیں، بانی پی ٹی آئی کو تھانہ نیو ٹاؤن کے مقدمہ میں ریمانڈ مکمل ہونے…

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے کرم کے معاملے پر قائم گرینڈ جرگے کے ممبران کی ملاقات

وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور سے کرم کے معاملے پر قائم گرینڈ جرگے کے ممبران نے ملاقات کی ہے، مشیر برائے اطلاعات بیرسٹر سیف بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ملاقات میں کرم کے مسئلے کے حل کے لئے باضابطہ مذاکرات کے آغاز اور دیگر معاملات پر تبادلہ…

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب، 21 نکاتی ایجنڈا زیر بحث آئے گا

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا جس کا ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شام 4 بجے وزیراعظم ہاؤس میں طلب کیا گیا ہے جس میں 21 نکاتی ایجنڈا زیر بحث آئے گا۔ ذرائع کے…

خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس آج، 22 نکاتی ایجنڈا جاری

خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس آج ہوگا جس کیلئے 22 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق صوبائی کابینہ کا اجلاس وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت صبح ساڑھے 11 بجے ہوگا۔ اجلاس میں پشاور ہائیکورٹ میں 10 ججز…

سموگ میں کمی نہ آسکی، لاہور آج بھی دنیا کےآلودہ ترین شہروں میں سرفہرست

صوبائی دارالحکومت لاہور میں سموگ کی شدت کم نہ ہو سکی، لاہور کا آج بھی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلا نمبر ہے۔ باغوں کے شہر لاہو رمیں فضائی آلودگی کی مجموعی شرح 277 ریکارڈ کی گئی، ڈی ایچ اے فیز فائیو کا اے کیو آئی 459 پر جاپہنچا،…

پی ٹی آئی والے لاشیں ڈھونڈتے آرہے تھے، ان کا منصوبہ ناکام بنادیا: سپیکر پنجاب اسمبلی

سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا کہ پی ٹی آئی والے لاشیں ڈھونڈتے آرہے تھے، ان کا منصوبہ ناکام بنادیا۔ سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک صوبہ ریاستی مشینری استعمال کرکے وفاق پر چڑھائی کرتا ہے،…

کراچی: گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق

نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔ حادثہ فریئر ہال کے قریب تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، جاں بحق ہونے والا شخص موٹر سائیکل پر سوار تھا، حادثے کی اطلاع پر پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، جاں بحق ہونے والے شخص…

ملک میں سیاسی افراتفری اور بار بار دارالحکومت پر چڑھائی قابل افسوس ہے: عبدالقیوم

صدر ایکس سروس مین جنرل ریٹائرڈ عبد القیوم نے کہا کہ ملک میں سیاسی افراتفری اور بار بار دارالحکومت پر چڑھائی قابل افسوس ہے۔ صدر ایکس سروس مین جنرل ریٹائرڈ عبد القیوم نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ قانون ہاتھ میں لیکر عوام کے جان پر حملہ…

اب سختی کا وقت ہے، غلط چیزوں سے نہیں نمٹیں گے تو یہ بڑھیں گی: فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ اب سختی کا وقت ہے، غلط چیزوں سے نہیں نمٹیں گے تو یہ بڑھیں گی۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے جرگے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے اور صوبے کے وسائل سے متعلق 5 دسمبر کو آل…

ریاست کیخلاف مذموم پراپیگنڈا میں ملوث افراد کی شناخت کیلئے جوائنٹ ٹاسک فورس قائم

ریاست پاکستان کیخلاف مذموم پراپیگنڈا میں ملوث افراد کی شناخت کیلئے جوائنٹ ٹاسک فورس کا قیام کر دیا گیا۔ چیئرمین پی ٹی اے کی سربراہی میں 10 رکنی جوائنٹ ٹاسک فورس تشکیل دیدی گئی، دیگر اداروں کے افسران بھی شامل کئے گئے، وزیراعظم کے احکامات…