اب سختی کا وقت ہے، غلط چیزوں سے نہیں نمٹیں گے تو یہ بڑھیں گی: فیصل کریم کنڈی

0 102

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ اب سختی کا وقت ہے، غلط چیزوں سے نہیں نمٹیں گے تو یہ بڑھیں گی۔

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے جرگے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے اور صوبے کے وسائل سے متعلق 5 دسمبر کو آل پارٹیز کانفرنس بلائی ہے، آل پارٹیز کانفرنس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو بھی بلائیں گے۔

فیصل کریم کنڈی نے مزید کہا کہ امن وامان کیلئے سب کو مل کر کردار ادا کرنا ہوگا، سوشل میڈیا کو نفرتوں کے لئے استعمال کیا جارہا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.