اے ٹی سی راولپنڈی میں نو مئی کے 13 مقدمات کی سماعت 16 دسمبر تک ملتوی

0 104

انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے 9 مئی کے 13 مقدمات کی سماعت 16 دسمبر تک ملتوی کر دی۔

اے ٹی سی راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے 9 مئی کے 13 مقدمات کی سماعت کی۔

دوران سماعت مقدمات میں ملزمان کی حاضری لگائی گئی، حاضری کے بعد ملزمان کو جانے کی اجازت دے دی گئی۔

بعدازاں عدالت نے مقدمات کی سماعت 16 دسمبر تک ملتوی کر دی۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.