سالانہ آرکائیو

2024

سلمان اکرم نے استعفیٰ واپس لے لیا ، مشعال یوسفزئی عہدے سے فارغ

شاور:تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے استعفیٰ واپس لے لیا، پارٹی ذرائع کے مطابق سلمان اکرم راجہ نے خود پر ہونے والی تنقیدکی وجہ سے استعفیٰ دیا تھا۔ پارٹی ذرائع نے بتایاکہ سلمان اکرم راجہ چاہتے تھے احتجاج میں…

سموگ کا روگ کم نہ ہوا، لاہور آج بھی دنیا کا آلودہ ترین شہر

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پھر پہلے نمبر پر آگیا۔ باغوں کے شہر لاہور میں فضائی آلودگی کی مجموعی شرح 303 ریکارڈ کی گئی، کینٹ کے علاقے کا ایئرکوالٹی انڈیکس 519 پر جا پہنچا، یو ایس قونصلیٹ کے علاقے میں اے…

ایڈز کیخلاف قومی حکمت عملی کو مزید موثر بنانے کیلئے پر عزم ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایڈز (ایچ آئی وی) کے خلاف قومی حکمت عملی کو مزید مضبوط اور موثر بنانے کیلئے پر عزم ہیں۔ ایڈز کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ہم اس بات کو…

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد: ملک بھر میں آئندہ 15 روز کے لیے پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں کمی کر دی گئی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے…

سی ٹی ڈی کی پنجاب میں کارروائیاں ، 34 دہشت گرد گرفتار

محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف شہروں سے 34 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ، جن میں 11 انتہائی خطرناک دہشت گرد شامل ہیں۔ محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے رواں ماہ میں پنجاب میں آپریشنز کے دوران 34 دہشت گردوں کو…

پی آئی اے کو گذشتہ 4 سالوں میں کتنا نقصان ہوا؟ اہم انکشاف

یورپی روٹس پر پابندی کے باعث قومی ایئر لائن کو گذشتہ ساڑھے 4 سالوں میں ہونے والے نقصانات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی ایئرلائن (پی آئی اے) اور سول ایوی ایشن کو گذشتہ 4 سالوں میں ہونے والے نقصانات کی تفصیلات جاری کردی…

شمالی کوریا کے سربراہ کی روسی وزیردفاع سے ملاقات، یوکرین کیخلاف جنگ کی حمایت

روسی وزیر دفاع آندرے بیلوسوف نے شمالی کوریا کے سربراہ کم یونگ اُن سے ملاقات کی ہے ۔ عرب میڈیا کے مطابق روسی وزیر دفاع آندرے بیلوسوف نے جمعے کے روز شمالی کوریا کے سربراہ کم یونگ اُن سے ملاقات کی، جس میں دونوں ملکوں کے بیچ فوجی تعاون…

جھمپیر میں کوئلے کی مائننگ 3 ماہ میں بند کرنے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ نے ضلع ٹھٹہ کے علاقے جھمپیر میں کوئلے کی مائننگ کے لئے دو نجی کمپنیوں کے تنازعے سے متعلق درخواست پر 3 ماہ میں مائننگ کی جگہ بند کرنے کا حکم دے دیا۔ ہائیکورٹ میں ضلع ٹھٹہ کے علاقے جھمپیر میں کوئلے مائننگ کے لئے دو نجی…

خیبر پختونخوا میں ایم پاکس کا چھٹا کیس سامنے آگیا

مشیر صحت خیبر پختونخوا احتشام علی نے ایم پاکس کے چھٹے کیس کی تصدیق کردی۔ مشیر صحت احتشام علی نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے جنوبی ضلع لکی مروت کی یونین کونسل کوٹ کشمیر کے 35 سالہ شخص میں ایم پاکس کی تشخیص ہوئی ہے، مذکورہ مریض 28 نومبر کو رات…

اتحاد ٹاؤن کی بجلی منقطع کرنے سے متعلق درخواست پر کے الیکٹرک کو نوٹس

سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے کے الیکٹرک کی جانب سے محمد کالونی اتحاد ٹاؤن کی بجلی منقطع کرنے سے متعلق درخواست پر کے الیکٹرک اور دیگر کو نوٹس جاری کردیے۔ آئینی بینچ کے روبرو کے الیکٹرک کی جانب سے محمد کالونی اتحاد ٹاؤن کی بجلی منقطع…