سالانہ آرکائیو

2024

تحریک انصاف پر پابندی بہت بڑی غلطی ہوگی، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگانا بہت بڑی غلطی ہوگی۔ لاہورمیں انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پرمیڈیا سے گفتگو میں رہنما پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے کہا کہ…

شدید برفباری: وادی کاغان کا سیاحتی مقام ناران بند کر دیا گیا

وادی کاغان کے سیاحتی مقام ناران اور اس سے آگے سڑک کو شدید برف باری کے باعث بند کردیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر مانسہرہ نے کہا ہے کہ سیاح ناران کا سفر نہ کریں، موسمی حالات کے پیش نظر ناران کا سیاحتی سیزن اختتام پذیر ہوگیا ہے۔ کاغان ڈویلپمنٹ…

مراد علی شاہ نے پی ٹی آئی پر پابندی کی مخالفت کردی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پی ٹی آئی پرپابندی کی مخالفت کردی اور کہا پیپلزپارٹی کسی جماعت پرپابندی کی حمایت نہیں کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی کسی جماعت پرپابندی…

بورے والا: گھر میں آتشزدگی سے دوبیٹے اور میاں بیوی جاں بحق

بورے والا میں گھر میں آتشزدگی سے دو بیٹے اور میاں بیوی جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق بورے والا کے علاقے عزیز آباد کے ایک گھر میں گیس سلنڈر کے باعث آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 24 سالہ دانش رضا اور 2 سالہ ایان عباس موقع…

9 مئی مقدمات: یاسمین راشد و دیگر ملزمان کو چالان فراہم کرنے کا حکم

انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے مختلف مقدمات میں پولیس کو ڈاکٹر یاسمین راشد و دیگر ملزمان کو چالان فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے 9 مئی کے 5 مقدمات کی سماعت کی، مقدمات میں نامزد ملزمان…

کے پی حکومت ایسے کام نہ کرے جس سے گورنر راج کی نوبت آئے: سردار سلیم حیدر

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت ایسے کام نہ کرے جس سے صوبے میں گورنر راج لگانے کی نوبت آئے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے 57ویں یوم تاسیس کے موقع پر ٹوبہ ٹیک سنگھ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب سردار…

ملک میں انتشار اور تشدد کی سیاست کی کسی صورت اجازت نہیں: عطاء تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ملک میں انتشار اور تشدد کی سیاست کی کسی صورت اجازت نہیں دی جائے گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت اس وقت ترقی کے راستے پر…

9 مئی مقدمات میں عمران خان قصور وار قرار، ضمانتیں خارج کی جاتی ہیں: عدالت

انسداد دہشت گری عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو 9 مئی واقعات کا ذمہ دار قرار دیدیا،عدالت نے عمران خان کی 8 مقدمات میں ضمانتیں مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر علی گل نے 6 صفحات پر…

آپریشنل مسائل: پی آئی اے کی 4 پروازیں منسوخ، 36 تاخیر کا شکار

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کو حالیہ دنوں متعدد آپریشنل مسائل کا سامنا ہے جس کے باعث آج بھی 4 پروازیں منسوخ اور 36 پروازیں تاخیر کا شکار ہو گئیں۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق اسلام آباد سے کوئٹہ کی پروازیں پی کے 325 اور 326،…

ہر جان قیمتی، مگر پی ٹی آئی لاشوں کی سیاست کرنا چاہتی ہے: شرجیل میمن

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ہر جان قیمتی ہے، مگر پی ٹی آئی لاشوں کی سیاست کرنا چاہتی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ اگر کوئی شخص جاں بحق ہوا ہے تو نہ کوئی نام سامنے…