سالانہ آرکائیو

2024

مطیع اللہ کو جس مقدمے میں گرفتار کیا گیا اسے ثابت کرنا ناممکن ہوگا: سعد رفیق

مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہےکہ مطیع اللہ جان کو جس مقدمے میں گرفتار کیا گیا اسے ثابت کرنا ناممکن ہوگا۔ ایک بیان میں سابق وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ مطیع اللہ جان کوپولیس پر حملے اور آئس رکھنے کے الزام میں گرفتار کیے…

مولانا فضل الرحمان نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی باتوں کی مخالفت کردی

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگانے کی حمایت نہیں کرتے یہ جمہوریت کے منافی ہے۔ رحیم یار خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں…

پی ٹی آئی احتجاج کے دوران گرفتار افراد کو پیسے دیکر مظاہرے کیلئے لائے جانیکا انکشاف

وفاقی دارالحکومت میں احتجاج کے دوران گرفتار کیے گئے کئی مظاہرین نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ ہمیں پیسے دے کر ساتھ لایا گیا تھا، پارٹی کے لیڈر ہمیں چھوڑ کر بھا گ گئے۔ پولیس نے ان انکشافات کو زیر دفعہ 161 بیانات کا حصہ بنا دیا ہے جن کی…

تحریک انصاف کا دوبارہ اسلام آباد جانے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کی پارلیمانی پارٹی نے بھرپور تیاری کے ساتھ دوبارہ اسلام آباد جانے کا فیصلہ کرلیا۔ تحریک انصاف خیبر پختونخوا کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس وزیر اعلیٰ ہاؤس میں وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی صدارت میں…

پاکستان میں ووٹرز کی مجموعی تعداد کتنی ہے؟ الیکشن کمیشن نے ڈیٹا جاری کر دیا

پاکستان میں ووٹرز کی مجموعی تعداد 13 کروڑ 22 لاکھ 54 ہزار 310 ہو گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ڈیٹا کے مطابق پاکستان میں مرد ووٹرز کی تعداد 7 کروڑ 10 لاکھ 76 ہزار 830، خواتین ووٹرز کی تعداد 6 کروڑ 11 لاکھ 77 ہزار 480 ہے۔ ملک…

68 فیصد پاکستانی اسموگ کے باعث طبی مسائل کا شکار: سروے

68 فیصد پاکستانی اسموگ کے باعث طبی مسائل کا شکار ہیں۔ یہ بات اپسوس پاکستان کے نئے سروے میں سامنے آئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اسموگ سے عوام نے سب سے زیادہ سانس کے امراض میں مبتلا ہونے کاکہا۔ سروے میں 68 فیصد نے کھانسی ، 66فیصد نے فلو،…

7 عورتوں کا گینگ ہے جو عمران خان کی لاش پر 50 سال تک سیاست کرنا چاہتا ہے: فیصل واوڈا

سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی جب عمران خان کی زندگی میں آئیں ، اُس کے بعد وہ گھڑی چور، مار دھاڑ پر یقین کرنے والے اور اداروں کے خلاف ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ 7…

مشال یوسفزئی وزیراعلیٰ کے پی کی معاون خصوصی کے عہدے سے برطرف

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی معاون خصوصی مشال اعظم یوسفزئی کو عہدے سے برطرف کر دیا گیا۔ وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کی جانب سے مشال اعظم کو معاون خصوصی کے عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا…

گورنر راج لگانا ہے تو لگا دو، اس کے بعد تم ہمارے صوبے میں رہ نہیں سکو گے: علی امین کی دھمکی

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے حکومت کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ گورنر راج لگانا ہے تو لگا دو، اس کے بعد تم ہمارے صوبے میں رہ نہیں سکو گے۔ وزیر اعلیٰ پختونخوا علی امین گنڈا پور نے پشاور میں صوبائی اسمبلی سے خطاب میں حکومت…

سرگودھا میں پرائمری اسکول ٹیچرسوشل میڈیا پرحکومت مخالف سرگرمیوں پر معطل

سرگودھا میں گورنمنٹ پرائمری اسکول ٹیچر کو سوشل میڈیا کے استعمال پر معطل کردیا گیا۔ ضلعی ایجوکیشن آفیسر (ڈی ای او) کے مطابق تدریسی اوقات کے دوران اسکول ٹیچر نے سوشل میڈیا کا استعمال کیا۔ انہوں نے بتایاکہ پیڈا ایکٹ کے تحت اسکول ٹیچر کو…