علی امین کی سربراہی میں پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
پشاور میں وزیراعلیٰ ہاؤس میں پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں عاطف خان، اسد قیصر، علی محمد خان، شہرام ترکئی اور شکیل خان نے شرکت نہیں کی۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ…