سالانہ آرکائیو

2024

اسرائیلی جارحیت کیوجہ سے لبنان کو 20 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، وزیر تجارت

لبنان کے وزیر معیشت و تجارت نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جارحیت کی وجہ سے ہمیں دو ماہ میں 15 سے 20 ارب ڈالرز کے نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کو دیے گئے انٹرویو میں وزیر تجارت امین السلام نے کہا کہ اسرائیل کی جارحیت کی…

برازیل میں رشوت لینے پر پولیس کے دو سینئر افسران گرفتار

برازیل میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے لیے سیکیورٹی فراہم کرنے کے عوض رشوت لینے والے دو سینئر پولیس افسران کو گرفتار کیا گیا۔ غیرملکی خبر ایجنسی رائٹر کی رپورٹ کے مطابق عدالتی فیصلے اور وفاقی پولیس کے بیان سے ظاہر ہوتا ہے کہ برازیل کے…

نائیجیریا میں کشتی الٹنے سے 27 افراد ہلاک

نائیجریا کے وسطی علاقے میں دریائے نائیجر میں کشتی الٹنے سے 27 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق نائیجیریا کی ایمرجنسی منیجمنٹ ایجنسی کے ترجمان سیندرا موسیٰ نے بتایا کہ کشتی ڈوبنے کا حادثہ جمعرات کو رات گئے پیش آیا…

اسرائیل سے تعلقات، سعودی عرب نے امریکا کے ساتھ دفاعی معاہدے سے انکار کردیا

سعودی عرب نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے لیے امریکا کے ساتھ دفاعی معاہدے سے انکار کر دیا۔ خبررساں ایجنسی کے مطابق سعودی حکام کا کہنا ہے کہ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام تک سعودی عرب کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں آ…

کویت میں مقیم غیرملکیوں کیلئے اہم معلومات، لازمی پڑھیں

کویت میں رہنے والے غیرملکیوں کو رہائش سے متعلق بعض اوقات مشکلات درپیش ہوتی ہیں اس حوالے سے کویتی حکام نے تازہ ترین ہدایات جاری کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کویتی حکام کی جانب سے غیرملکیوں کی رہائشی قوانین کے بارے میں گزشتہ روز ایک امیری حکم…

ناروے کے بادشاہ فلسطینیوں کے حق میں نکل آئے

ناروے کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے ساتھ ساتھ فلسطینی ریاست کا قیام بھی اہم ہے۔ ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں چرچ کے قریب فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ایک مظاہرہ کیا گیا ہے۔ وزیر خارجہ ایسپین بارتھ ایدے نے الجزیرہ کو…

سابق بھارتی کرکٹر و سیاست دان نوجوت سنگھ سدھو کو اہلیہ کے کینسر کی ڈائٹ بتانے پر سول سوسائٹی نے 850 کروڑ نوٹس بھیج دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو اور ان کی اہلیہ نوجوت کور سدھو کو اپنے کینسر کے علاج سے…

برطانیہ میں شدید بیمار افراد کو موت میں مدد دینے کا بل منظور

برطانیہ میں شدید بیمار افراد کو موت میں مدد دینے کا بل منظور کر لیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق پارلیمنٹ کے ایوان زیریں ہاؤس آف کامنز میں زبردست بحث کے بعد شدید بیمار افراد کو موت میں مدد دینے کا بل کثرت رائے سے منظور کیا…

اسرائیل نے غزہ میں اسپتال کے ICU کے سربراہ کو شہید کر دیا

اسرائیل نے شمالی غزہ کے اسپتال میں آئی سی یو کے ڈائریکٹر کو شہید کر دیا۔ الجزیرہ کے مطابق کمال عدوان اسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ کے سربراہ اسرائیلی کواڈکوپٹر کے حملے میں شہید ہو گئے۔ دیر البلاح میں الجزیرہ کے نمائندے نے بتایا کہ…

مودی کا جابرانہ ہندوتوا ایجنڈا: سبھال مسجد کے سروے کے دوران تشدد کا واقعہ

سبھال مسجد کے سروے کے دوران ہونے والے ہونے والے تشدد نے بھارت میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتی ہوئی کارروائیوں کو اجاگر کردیا۔ سبھال مسجد کے سروے کے دوران تشدد کا واقعہ 1992 میں ایودھیا میں بابری مسجد کو مسمار کرنے کے تنازعے کی یاد دلاتا ہے،…