سالانہ آرکائیو

2024

ایلون مسک کا گیمنگ کی دنیا میں قدم رکھنے کا اعلان

ٹیسلا اور اسپیس ایکس جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک نے اب گیمنگ کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیا ہے۔ ایکس (ٹوئٹر) پر ایلون مسک نے ایک نئے گیمنگ اسٹوڈیو کو لانچ کرنے کا اعلان کیا۔ اس طرح ایلون مسک اب مائیکرو سافٹ اور سونی جیسی کمپنیوں کو…

ناسا مستقبل کے مسافر طیارے کی تیاری میں مصروف

امریکی خلائی ادارے ناسا کی جانب سے صرف مریخ اور چاند تک انسانوں کی رسائی کے منصوبوں پر غور نہیں کیا جا رہا بلکہ وہ مستقبل کے ایک مسافر طیارے کی تیاری پر بھی کام کر رہا ہے۔ ناسا کے سسٹین ایبل فلائٹ ڈیمونسٹریٹر پراجیکٹ کے تحت ایکس 66 نامی…

دوا کو دماغ کی حفاظتی جھلی کے پار پہنچانے کا طریقہ دریافت

خون سی بنی دماغ کے گرد قدرتی جھلی ایک حفاظتی آڑ ہے جو دماغ کو زہریلے مادوں یا جراثیم سے بچاتی ہے۔ تاہم بدقسمتی سے یہ جھلی دماغ میں اہم ادویات اور علاج کی ترسیل میں بھی رکاوٹ بنتی ہے۔محققین کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے اس رکاوٹ کو پار کرنے…

کراچی: یوآئی ٹی یونیورسٹی میں ’روبومینیا 24‘ ایونٹ کا انعقاد

یو آئی ٹی یورنیورسٹی میں روبومینیا کے نام سے ربوٹکس مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مختلف یورنیورسٹیز کے طلبہ نے روبوٹس کی بہترین پرفارمینس دکھائی۔ ایونٹ میں سو سے زائد ٹیمز نے حصہ لیا۔ ایونٹ میں روبوٹس کے درمیان لائن فلونگ ربوٹس ،…

اربوں کے ٹیکس فراڈ میں سہولت کاری کرنے والا بینک منیجر گرفتار

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے اربوں کے ٹیکس فراڈ میں سہولت کاری کرنے والے بینک منیجر کو گرفتار کرلیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو حکام کے مطابق ایف بی آر کے ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلیجنس اینڈ انویسٹی گیشن ان لینڈ…

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پہلی سہ ماہی میں سروسز ایکسپورٹ میں 6 فیصد اضافہ

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے مالی 2024-25 کی پہلی سہ ماہی میں سروسز ایکسپورٹ میں 6 فیصد اضافہ ہوا۔ پاکستان کی معیشت کے استحکام اور سروسز ایکسپورٹ میں اضافہ کرنے میں ایس آئی ایف سی کا نمایاں کردار رہا، ترقی کی بنیادی وجہ آئی ٹی کے شعبے…

ایل پی جی کا کاروبار کرنے والے ہوشیار!‌ بھاری جرمانہ عائد ہوگا

ایل پی جی کاروبار کے قوانین میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا گیا، جرمانہ 3 ہزار سےبڑھا کر کم سے کم 10لاکھ اور زیادہ سے زیادہ 1 کروڑ کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایل پی جی قوانین پر عمل درآمد نہ ہونے پر اوگرا نے قوانین میں…

تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش، پاکستان کو بڑی کامیابی مل گئی

تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش میں پاکستان کو بڑی کامیابی مل گئی، دریافت سے ملک کے گیس کے ذخائر میں اضافہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیڑولیم لمیٹڈ نے ہائیڈرو کاربن گیس کے ذخائر دریافت کرلئے ، سجاول کے علاقے شاہ بندر میں پاٹیجی کنوئیں…

سفری پابندیاں: پی آئی اے اور ایوی ایشن کو 450 ارب روپے سے زائد کا نقصان

سفری پابندیوں کے باعث پی آئی اے اور ایوی ایشن کو تقریباً 450 ارب روپے سے زائد کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ ذرائع نجکاری کمیشن کے مطابق گزشتہ ساڑھے چار برسوں میں پی آئی اے کو تقریباً 220 ارب روپے کا نقصان ہوا، یورپی روٹس پر پابندی کے باعث…

معاشی صورتحال مستحکم، کرنٹ اکاؤنٹ 200 ملین ڈالر سرپلس ہے، گورنر سٹیٹ بینک

گورنر سٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد نے کہا کہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 17.5 ارب ڈالر اور جی ڈی پی کا 4 فیصد رہا ہے، اب معاشی صورت حال مستحکم ہے اور کرنٹ اکاؤنٹ 200 ملین ڈالر سرپلس ہے۔ سٹیٹ بینک کے گورنر جمیل احمد نے بینکوں کو بزنس ماڈل اور…