سالانہ آرکائیو

2024

پی آئی اے کی یورپ کیلئے پروازوں پر عائد پابندی ختم

یورپی ایئر سیفٹی ایجنسی (ایاسا) نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی یورپ کیلئے پروازوں پر عائد پابندی ختم کردی۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق ایاسا نے پی آئی اے کی ٹیم اور انتظامیہ کو ان کے سخت ترین سٹینڈرڈز پرپورے اترنے پر…

بجلی سہولت پیکیج کے نتائج اچھے نکلے تو پورا سال چلے گا: اویس لغاری

وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ بجلی سہولت پیکیج کے نتائج اچھے نکلے تو پورا سال چلے گا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ بجلی سہولت پیکیج صرف تین ماہ نہیں بلکہ چھ ماہ کا ہوتا، آئی ایم ایف کے ساتھ اس بات پر…

حکومت ابھرتی ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز کو بڑے پیمانے پر اپنانے کیلئے پُر عزم ہے: وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت ابھرتی ہوئی ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز کو بڑے پیمانے پر اپنانے کیلئے پُر عزم ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت نیکسٹ جنریشن موبائل براڈ بینڈ سروسز کی بہتری بارے اجلاس ہوا، امریکی کنسلٹنٹ فرم…

پی آئی اے کی یورپ کیلئے پروازوں پر عائد پابندی ختم کردی گئی: خواجہ آصف

وزیر دفاع و ہوا بازی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ یورپی کمیشن اوریورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی (ایاسا) نے پی آئی اے کی یورپ کے لیے پروازوں پر عائد پابندی ختم کردی ہے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ یہ ایک تاریخی دن ہے، یہ کامیابی وزارت ہوابازی کی مکمل…

رواں ہفتہ کے دوران 12 اشیائے ضروریہ مہنگی، 9 سستی، 30 کی قیمتیں مستحکم

رواں ہفتہ کے دوران ملک بھر میں 12 اشیائے ضروریہ مہنگی اور 9 سستی ہو گئیں جبکہ 30 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.03 فیصد ہوئی کمی ہوئی، ملک میں مہنگائی کی بڑھنے کی…

نومبر میں آج تک 770 ارب روپے محصولات جمع، ایف بی آر کو 233 ارب کے شارٹ فال کا سامنا

فیڈرل بورڈ آر ریونیو (ایف بی آر) نے نومبر میں آج تک 770 ارب روپے محصولات جمع کرلیے۔ ذرائع کے مطابق نومبر میں ایف بی آر کا محصولات اکٹھا کرنے کا ہدف 1003 ارب روپے تھا تاہم 770 ارب روپے کے محصولات جمع کیے گئے۔ ذرائع نے کہا کہ ایف بی…

اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور ریکارڈ ساز دن، 100 انڈیکس میں 1274 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ایک اور ریکارڈ ساز دن رہا جہاں 100 انڈیکس 1274 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ ایک ہزار 357 پوائنٹس پر بند ہوا۔ آج کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1673 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا اور 100 انڈیکس نے آج نئی…

پاکستان ریلوے کی آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پاکستان ریلوے کی آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ سی ای او پاکستان ریلوے عامر علی بلوچ کے مطابق ریلوے نے 5 ماہ میں مسافر ٹرینوں اور مال گاڑیوں سے 33 ارب روپے کمائے۔ انہوں نے بتایاکہ پچھلے سال اسی دورانیے میں 29 ارب آمدن ہوئی…

روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ

روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 278 روپے 5 پیسے ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 4 پیسے پر بند ہوا تھا، انٹربینک…

گزشتہ روز کی کمی کے بعد سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا

گزشتہ روز ہونے والی کمی کے بعد سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2100 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ ملک میں آج فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 77 ہزار 300…