سالانہ آرکائیو

2024

’اگر چیمپئنز ٹرافی منسوخ ہوئی تو تین بورڈز کو چھوڑ کر دنیائے کرکٹ زمین پر آجائے گی‘

بھارتی صحافی وکرانت گپتا کا دعویٰ ہے کہ اگر چیمپئنز ٹرافی منسوخ ہوئی تو تین بورڈ کو چھوڑ کر دنیائے کرکٹ زمین پر آجائے گی۔ بھارتی اسپورٹس چینل سے گفتگو کرتے ہوئے صحافی وکرانت گپتا نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی کے لیے ہائبرڈ ماڈل ٹھیک ہے اگر یہ…

جنوبی افریقہ کے 3 سابق کرکٹرز کرپشن کیس میں گرفتار

پولیس نے جنوبی افریقہ کے 3 سابق کرکٹرز کو کرپشن کیس میں گرفتار کرلیا ہے۔ جنوبی افریقہ کی پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ 3 سابق کرکٹرز کرپشن کیس میں گرفتار کرلیا ہے، سوٹ سوبے، سولوکیلی اور ایم بھالاتی پر میچ فکسنگ کے الزامات ہیں۔ کرکٹ…

سعودی ڈاکارریلی 2025 :تیاریاں مکمل، چھٹے ایڈیشن کا شیڈول جاری

سعودی عرب کی وزارت کھیل نے سعودی ڈاکار ریلی 2025 کے چھٹے ایڈیشن کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی ڈاکار ریلی کے مقابلے تین سے 17 جنوری تک منعقد ہوں گے، ریلی کے مقابلوں کا کل فاصلہ 7707 کلومیٹر ہے، یہ جنوبی سعودی عرب کی…

کرکٹ میں گزرتے وقت کے ساتھ فارمیٹ تبدیل ہورہے ہیں، ٹیسٹ ، ون ڈے اور پھر ٹی ٹوئنٹی کے بعد اب 10 اوور پر مشتمل میچز کافی مقبولیت حاصل کر رہے ہیں۔ جیسے جیسے کھیل میں تبدیلی آرہی ہے، کرکٹ تیز سے تیز تر ہوتی جارہی ہے اور بولرز کے لیے بیٹرز…

کوہلی نہ روہت، سب سے زیادہ معاوضہ لینے والا بھارتی کرکٹر کون؟

بھارتی وکٹ کیپر بیٹر رشبھ پنت سابق کپتان ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے سب سے زیادہ معاوضہ وصول کرنے والے بھارتی کرکٹر بن گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رشبھ پنت نے یہ اعزازگزشتہ دنوں آئی پی ایل 2025 کی نیلامی میں لکھنؤ سپر جائنٹس کی…

لائیو کرکٹ میچ کے دوران کھلاڑی دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا

بھارت کے شہر پونے میں 35 سالہ کرکٹر بیٹنگ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ جمعرات کو پونے کے گارویئر اسٹیڈیم میں ایک کرکٹ میچ کے دوران پیش آیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ عمران پٹیل…

چیمپئنز ٹرافی معاملہ، بھارتی حکومت کے مؤقف نے بھارتی بورڈ کی پوزیشن پر سوال کھڑا کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر بھارتی حکومت کے مؤقف نے بھارتی بورڈ کی پوزیشن پر سوال کھڑا کردیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا کا کہنا ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ…

ہماری پوزیشن یہ ہے جو حکومت کہے گی ہم وہ کریں گے: بھارتی بورڈ کے نائب صدر کا بیان

بھارتی کرکٹ بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا نے کہا ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ سے بات چیت چل رہی ہے۔ بھارتی ہٹ دھرمی اور پاکستان کے مضبوط مؤقف کے بعد آئی سی سی نے چیمپینز ٹرافی کے مستقبل پر بات کرنے کیلئے…

آئی سی سی بورڈ اجلاس: پاکستان، بھارت اور آئی سی سی مل کر قابل قبول آپشن تلاش کریں گے

چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر غور کے لیے بلایا جانے والا آئی سی سی کا بورڈ اجلاس 15 منٹ بعد ہی ملتوی کردیا گیا۔ اجلاس میں اتفاق کیا گیا کہ پاکستان اور بھارت، آئی سی سی کے ساتھ مل کر ایونٹ کے لیے ایک قابل قبول آپشن تلاش کریں گے۔ بھارتی…

چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی اجلاس میں پاکستان ڈٹ گیا، تجاویز پیش، اجلاس کل تک ملتوی

چیمپئنز ٹرافی کے مقام کے تعین سے متعلق آج ہونے والی آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں فیصلہ نہ ہوسکا۔ ذرائع کے مطابق آج ہونے والی آئی سی سی بورڈ میٹنگ مختصر دورانیے کی رہی اور اجلاس کل تک کے لیے ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق آج کے اجلاس…