مودی بریانی کھانے لاہور جاسکتے ہیں تو ٹیم بھیجنےمیں کیا حرج ہے ؟ بھارتی سیاستدان پھٹ پڑے
بھارتی سیاستدان تیجا شوی یادیو بھی چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم کو پاکستان بھیجنے کے حق میں بول پڑے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست بہار کے سابق وزیر اعلیٰ لالو پرساد یادیو کے بیٹے اور سیاستدان تیجاشوی یادیو نے بھارتی ٹیم کو…