سالانہ آرکائیو

2024

عالمی برادری کو نہتے فلسطینیوں کے قتل عام پر جاگنا ہو گا، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو نہتے فلسطینیوں کے قتل عام پر جاگنا ہو گا۔ فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے عالمی دن پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ ظلم و زیادتی کا شکار فلسطینی بھائیوں سے…

پنجاب: اربن فلڈنگ روکنے کیلئے جدید مشینری خریدنے کی اصولی منظوری

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اربن فلڈنگ روکنے کیلئے جدید مشینری خریدنے کی اصولی منظوری دیدی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں پنجاب میں اربن فلڈنگ، دریائی سیلاب اور رودکوہیوں سے نمٹنے کے لئے اقدامات کا جائزہ…

عدالت نے سڑکوں اور موٹرویز کی بندش کیخلاف درخواست نمٹا دی

لاہور ہائیکورٹ نے سڑکوں اور موٹرویز کی بندش کیخلاف درخواست غیر مؤثر قرار دیتے ہوئے نمٹا دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے اعجاز خان ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی، درخواست میں وفاق اور حکومت پنجاب سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔…

تہرے قتل کیس میں دو ملزمان کو 3،3 بار سزائے موت، 15،15 لاکھ جرمانہ

سیشن عدالت نے تہرے قتل کیس کے دو ملزمان کو تین، تین بار سزائے موت اور 15،15 لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا حکم جاری کردیا۔ ایڈیشنل سیشن جج افتخار حسین نے تہرے قتل کیس کا فیصلہ سنایا، عدالت نے تمام تر شواہد اور گواہوں کے بیانات کی روشنی میں…

حکمران طبقے کی خواہش ہے سیاسی ورکرز کیلئے پاکستان کو نوگو ایریا بنا دیں: نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکمران طبقہ چاہتا ہے سیاسی ورکرز کیلئے پاکستان کو نوگو ایریا بنا دیا جائے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ ہر سیاسی جماعت کو احتجاج کرنے…

صدر، وزیراعظم کا فلسطینی عوام کے حق خودارادیت کیلئےغیرمتزلزل حمایت کا اعادہ

صدرآصف علی زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف نے فلسطینی عوام کے حق خودارادیت کیلئےغیرمتزلزل حمایت کا اعادہ کیا ہے ۔ صدرآصف علی زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف نے فلسطین کے عوام کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن پراپنے الگ الگ پیغامات میں فلسطینی عوام…

عدالت کا شیر افضل مروت کو گرفتار نہ کرنے کا حکم، درج مقدمات کی رپورٹ طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈی چوک احتجاج پر شیر افضل مروت کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کردیئے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس ارباب محمد طاہر نے شیر افضل مروت کی درخواست پر سماعت کی، شیر افضل مروت…

ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا، بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر…

توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف فرد جرم کی کارروائی پھر موخر

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں فرد جرم کی کارروائی ایک بار پھر موخر ہو گئی۔ سپیشل جج سنٹرل شاہ رخ ارجمند نے جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں ہی بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

آل پارٹی کانفرنس کیلئے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سرگرم

آل پارٹی کانفرنس کے انعقاد کے لیے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سرگرم ہو گئے۔ فیصل کریم کنڈی آج مرکزی صدرعوامی نیشنل پارٹی سے ملاقات کریں گے، گورنر خیبر پختونخوا کی سابق وزیراعلیٰ محمود خان سے بھی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات سابق…